مردانہ کمزوری، کیلئے ، زبردست نسخہ

مردانہ کمزوری، کیلئے ، زبردست نسخہ

مردانہ کمزوری، جریان، احتلام کیلئے ، زبردست نسخہ
نسخہ الشفاء : تال مکھانہ 10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، بیج بند 10 گرام، سروالی 10 گرام، بوپھلی 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، اشنہ 10 گرام،  مائیں 10 گرام، گل سپاری 10 گرام،  گل پستہ 10 گرام،  پوست درخت مولسری 10 گرام،  گوند سہانجنہ 10 گرام،  موصلی سنبھل 10 گرام،  سیپاری چھالیہ 10 گرام، اندرجوشیریں 10 گرام، دار فلفل 10 گرام، تج 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، مازو سبز 10 گرام، جوزالسر  10 گرام،  سنگھاڑہ 10 گرام،  ثعلب مصری 10 گرام،  گوند سنبھل 10 گرام،  گوند کیکر 10 گرام، مغز چلغوزہ 10 گرام، ستاور 10 گرام، خستہ تمر ہندی 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام، شقاقل مصری 10 گرام، آملہ 10 گرام، منقی  10 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، چرونجی 30 گرام، مغز پستہ 30 گرام، مغز ناریل 30 گرام، مغز اخروٹ 30 گرام، پھلی ببول 30 گرام، حب آلاس 30 گرام، کتیرہ 30 گرام، مغز بادام شیریں 30 گرام، گوند ڈھاک 30 گرام، آم کا بور 30 گرام، خار خسک 30 گرام، میدہ چوب 30 گرام، موچرس 30 گرام، تخم کاہو 30 گرام، تخم خرفہ 30 گرام، خشخاش سیاہ 30 گرام، خشخاش سفید 30 گرام، اجوائن خراسانی 30 گرام، شہدانہ 30 گرام، چھال گولر 30 گرام، طباشیر 30 گرام، صندل سفید  30 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 20 گرام، کشتہ مرجان 20 گرام، کشتہ عقیق، کشتہ صدف مروارید 20 گرام، جائفل 50 گرام، جلوتری 50 گرام، لونگ 50 گرام، مغز سرکنجشک نر 25 گرام، زعفران 10 گرام، عقر قرحا 10 گرام، جواہر مہرہ 10 گرام، شہد 3 کلو
ترکیب تیاری : تمام خشک ادویہ کو باریک پیس کع سفوف بنالیں اور مغزیات کو علیحدہ پیس کر ملا لیں تمام پیسی ہوئی ادویہ کو شہد خالص شامل کرلیں اور خوب اچھی طرح مکس کرلیں یہ معجون بن جائے گی اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چمچ بڑا کھانے والا ساتھ میں دو گلاس نیم گرم دودھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : سو فیصد گارنٹی ہے نامرد مر بن جاتا ہے، مقوی بھی اور محرک جریان و احتلام اور سرعت انزال کیلئے  سب سے بڑھ کر دل، دماغ، جگر اور اعصاب، قوت باہ کیلئے نہایت زبر دست نسخہ ہے اورمفرح مقوی نسخہ ہے
دواء استعمال کے دوران پرہیز
پرہیز : ترش اور تیل کی بنی ہوئی اشیاء  سرخ مرچ، اور تمام ثقیل اور ریح گیس پیدا کرنے والی غذاؤں، مثلاََ آلو، گوبھی، گاجر، بینگن، کریلا، بھنڈی، بڑا گوشت، چاول، دال ماش، دال ارہر، دال چنا، کیلا، امرود، سخت ناشپاتی اور مباشرت سے پرہیز رکھیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین