مردانہ قوت کے لیے، شنگرف رومی کشتہ تیار کرنے کا طریقہ

مردانہ قوت کے لیے، شنگرف رومی کشتہ تیار کرنے کا طریقہ

مردانہ قوت کے لیے، شنگرف رومی کشتہ تیار کرنے کا طریقہ
مردانہ قوت کے لیے
الشفاء : مردانہ قوت کے لیے کشتوں کے تیاری بہت اہم اور فائدہ مند ہے. اس کی تیاری بغیر استاد کے کرنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ کشتہ کا تیار کرنا ہی سارا فن ہے. اگر کشتہ اچھی طرح سے تیار ہو جائے تو جسم کو نہت فائدہ دیتا ہے. اور اگر کشتہ کچا رہ جائے تو نقصان دیتا ہے. اس وجہ سے کشتہ وہ تیار کرے. جس کو پہچان ہو اور استاد سے سیکھا ہو اب یہ کشتہ جو میں اپ کو بنا رہا ہوں. ایک قیمتی نسخہ ہے لیکن اور پر کوئی خرچہ زیادہ نہیں. بس اس کی تیاری ایک فن ہے. جو یہ اچھے طریقے سے تیار کر لیے گا. اس کو کوئی اور نسخہ کھانے کی کبھی ضرورت نہیں ہوگی
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی 20 گرام، کالے تل 1 کلو، دیسی گھی آدھا کلو، ان چیزوں کو بازار سے لیں
کشتہ کی تیاری : سب سے پہلے آپ ایک کڑاہی لیں اس میں تینوں چیزیں ڈال دیں. شنگرف رومی دیسی گھی اور تلوں کو کوشش کڑاہی کا پیندا زیادہ گہرا نہ ہو فرائی پان مل جائے تو بہتر ہے. اس کو آگ پر کھڑا کر کے اس اور کے نیچے تیز آگ جلائیں. کچھ دیر بعد یہ آگ کڑاہی میں لگ جائے گی، پھر چولھے والی آگ بند کر دیں. کڑاہی والی آگ کو جلنے دیں. یہ آگ تیلوں اور تیل میں لگ جائے گی اس کو جلنے دیں. جب تل جل جائے اور آگ خود بجھ جائے گی. شنگرف رومی کو نکال کر پیس لیں کھرل میں اتنا رگڑیں کہ اس کی چمک ختم ہو جائے. جب چمک ختم ہوجائیں. تو آپ کا کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک :  ایک رتی یا تین چاول کے دانے کے ہم وزن کھانے کے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد :  مردانہ کمزوری ختم کرتا ہے، قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، جسمانی اور اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے، اور کا مزاج گرم دوئم اور خشک اول ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70