مردانہ قوت کا فقید المثال شاہکار نسخہ
نسخہ الشفاء : نوشادر 20 گرام، پارہ 40 گرام، قلعی 50 گرام، سم الفار 100 گرام
ترکیب تیاری : آب لیموں 500 گرام، پختہ زینت کھرل با دست آہنی کیجئے، بعد از عمل گل حکمت کر کے 30 کلو اوپلوں کی آگ دیکر اتار لیجئے
مقدار خوراک : ککھ برابر بمناسب عمر وقت حالات ہمراہ معروف بدرقہ
حکما اطبا اجزا اعلی و ترکیب عملی سے ہی نسخہ کی جامعیت و خواص سے ہی منزل یقین طے کر چکے ہوں گے، یہ فقید المثال نسخہ روز روشن کی طرح عیاں ہے اسکی قوت تاثیر مانند برق ہے قوت باہ کو بام عروج پر پہنچا دیتا ہے جسکے بعد طلب جماع لذت جماع مبالغہ کی حد تک جا پہنچا تی ہے ماضی کی غلطیوں سے ہونے والے نقصان کا ازلہ اس دوا کی چند خوراکوں میں پوشیدہ ہے، قوت باہ کہ تمام نسخوں میں سے شاہکار نسخہ ہے جو ایسے علیل المدت و رمق الجان گئے گزرے نڈھال پرانے مریضوں کہ لیے تحفہ خاص ہے جن پر قوت باہ کی کوئی بھی دوا اثر نہ کرتی ہو صاحبان علم و حکمت کی خدمت میں حکیم محمد علی علوی التماس کرتا ہے کہ بیاض قلبی و زنبیل مطبی میں ایسے گوہر ضرور رکھیں جو گولی کی طرح اثر کرتے ہوں اور چند خوراکوں میں بہتری وخیر سگالی کو موجب ہوں
یاد رکھئے، حکیم صاحبان علم وحکمت و صاحبان رموز اسرار ہیں، نیم حکیم مجربات سے دور رہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal