مردانہ طاقت کو بڑھانے والا، معجون خاص
مردانہ طاقت کی کمی
مردانہ طاقت قدرت کی باقی سبھی نعمتوں کے ساتھ ملنے والی ایک ایسی نعمت ہے جس کا کوئی نعم و بدل نہیں۔ اللہ رب العزت نے تمام مردوں میں اسے ایک جیسا رکھا ہے۔ اب یہ انسان پر ہے کون اپنی کس طاقت کا کیسا استعمال کرتا ہے کون سنبھالتا ہے اور کون اس کو ضائع کرتا ہے
نسخہ الشفاء : عمدہ قسم کے تازہ تالمکھانہ 45 گرام، کسی تھال میں ڈال سے اس کی اچھے سے صفائی کریں تمام مٹی کنکر تنکے وغیرہ نکالیں اس کی اچھی طرح سے صفائی بہت ضروری ہے۔ اب اس میں بوہڑ کا دودھ اس مقدار میں ڈالیں کے تمام تال مکھانہ اس میں تر ہوجائے۔ خشک ہونے پر مزید تر کرنے کے لئے بوہڑ کا دودھ شامل کریں۔ اسی طرح تین مرتبہ ایسا کرنے کے بعد اسے خشک ہونے دیں۔ خشک ہونے پر اسے نارجیل کے مغز میں سوراخ کرکے اس میں بھر دیں اور اسی ٹکرے سے اس سوراخ کو بند کردیں۔ اب اس کو گندم کے گوندھے ہوئے آٹے کا لیپ تقریباً 2 انچ موٹا کریں اس سے کم لیپ نہ کریں۔ اب اسے 2 کلو کوئلوں کو جلا کر اس پر رکھ دیں اور دھواں ختم ہونے پر انگاروں پر نارجیل کو رکھ چھوڑے اور اس بات کا خیال رکھیں کہ نارجیل جلے نہ نارجیل کے اوپر چڑھا ہوا آٹے کا لیپ جب اچھی طرح سے سرخ ہوجائے تو اسے آگ میں سے نکال کر اس میں سے تالمکھانہ نکال کر اچھی طرح کوٹ کر اور خوب باریک کردیں اسی طرح نارجیل کو الگ کوٹیں اور باریک کرلیں اس کے بعد توردی سفید 20 گرام، توردی سرخ 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، گاؤزبان 20 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، اندرجو 10 گرام، موچرس 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، بوزیدان 10 گرام، سورنجاں شیریں 15 گرام، طبا شیر15 گرام، شقاقل مصری 15 گرام، مغز پستہ 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز بادام 100 گرام لے لیں
ترکیب تیاری :تمام ادویہ کو پیس کر باریک کر لیں اور اسمیں تالمکھانہ اور نارجیل کو اکٹھا کرکے ملالیں پھر سب کو اچھی طرح کوٹ کر یک جان کرنے کے بعد اس میں ایک کلو مصری کا قوام بنا کر معجون بنالیں۔ آپ کا معجون تیار ہے
طریقہ استعمال : ایک بڑا چمچ کھانے ولاصبح اور رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون مردانہ طاقت کو بڑھاتی ہے، جریان، اور احتلام، سرعت انزال، میں بے حد مفید ہے قوت باہ کو بے پناہ طاقت دیتا ہے، امساک کو تیز کرتا ہے اور مردانہ طاقت میں 100 مردوں کے برابر طاقت فراہم کرتاہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal