مردانہ طاقت میں جوش پیدا کرنے والا تیل

مردانہ طاقت میں جوش پیدا کرنے والا تیل

مردانہ طاقت میں جوش پیدا کرنے والا تیل
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 30 گرام، سونٹھ 30 گرام، زرنباد 30 گرام، قرنفل 30 گرام، دارچینی 30 گرام، مالکنگنی 30 گرام، خولنجان 30 گرام، عروسک 30 گرام، گھونکچی سرخ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام کو خوب باریک پیس لیں پھر ان کو تلوں کے تیل اور انڈوں کی زردیوں میں کھرل کر کے 2 گرام کی گولیاں بنا لیں اور آتشی شیشی میں بند کر کے روغن کشید کر لیں
طریقہ استعمال : تین چار قطرے دودھ میں یا مکھن میں ملا کر صبح نہار منہ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کمزور قوت باہ کو طاقت ملتہ ہے عضو خاص کی خرابیاں چند دنوں میں ختم ہو جاتی ہیں نامرد مرد بن جاتا ہے مقوی اعصاب ہے
نوٹ ؟ یہ تیل بطور طلاء بھی استعمال کر سکتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین