مردانہ طاقت اور، نفس کے ڈھیلے پن کو ختم کرنیکی معجون چاندی

مردانہ طاقت اور، نفس کے ڈھیلے پن کو ختم کرنیکی معجون چاندی

مردانہ طاقت اور، نفس کے ڈھیلے پن کو ختم کرنیکی معجون چاندی
نفس کا ڈھیلا  پن، اور اسکا علاج
الشفاء : بچپن کی غلطً کاریوں یا پھر جوانی میں غلط جگہ پر جا کر دوسری عورتوں کے ساتھ بد کاری کرنے سے انسانی نفس، عضوخاص میں جان ختم ہوجاتی ہے۔ یعنی انسان اپنی زندگی کے وہ لمحات جو اس کے شریک حیات کے لئے خاص ہونے چاہیے تھے وہ دوسری عورتوں پر پیسہ کے ساتھ ساتھ اپنی جان بھی لٹا دینے والے نوجوانوں میں یہ مسئلہ عام پایا جاتا ہے، اب وہ طاقت تو رہی نہیں جو ایک مرد خاص میں ہونی چاہیے۔ جس پر اس کی بیوی کا حق تھا وہ لٹا بیٹھے۔ ایسا کرنے سے انسان کی ازدواجی زندگی پر اس کے بُرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جس سے زندگی اجیرن بن جاتی ہے
نسخہ الشفاء : چاندی کے ورق 25 گرام، عنبر خالص 6 گرام، کستوری خالص 6 گرام، کوزہ مصری 140 گرام، شہد خالص 140 گرام
ترکیب تیاری : چاندی کے ورق ، عنبر خالص اور کستوری خالص کو اچھی طرح سے پیس کرکے اس میں کوزہ مصری اور شہد کا قوام تیار کرکے تمام ادویات کو ایک جگہ ملا لیں ایک معجون تیار ہوجائیگا یہ معجون چاندی ہے۔ تمام اشیاء لیتے وقت اس بات کا یقین کرلیں کہ سب کچھ خالص ہے اور ملاوٹ سے پا ک ہونا ضروری ہے
مقدار خوراک : روزانہ ایک بار خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ چائے والا آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے بعد 2 چمچ عرق گاؤزبان پی لیں مسلسل ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اس معجون کے ایک ماہ کے مسلسل استعمال سے عضو تناسل کا ڈھیلا پن ختم ہوجائے گا۔ قوت باہ کو قوت ملے گی امساک کو تیز کرے گی، قدرتی طور پر مردانہ ٹائمنگ بڑھے گی۔ دل کو طاقت دے کر مردانہ کمزوری کو ہمیشہ کے لئے ختم کرے گی
نوٹ : اس معجون کو صرف اور صرف نیک کام کے لئے استعمال کریں۔ یعنی جو شخص اپنی بگڑی ہوتی طاقت کو واپس پانا چاہتے ہیں وہ اسے استعمال کریں غلط کاریوں کے لئے اس معجون کا استعما ل کرنے والا خود اللہ کو جواب دہ ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین