مجرب نسخہ، عورتوں، خواتین زنانہ امراض کیلئے

مجرب نسخہ، عورتوں، خواتین زنانہ امراض کیلئے

مجرب نسخہ، زنانہ امراض کیلئے
شرم و حیا آخر کار گھر اجاڑ کر ویران کردیتی ہے (کیونکہ مرد توجہ نہیں کرتے) خواتین کی ان بیماریوں کیلئے جن کا اظہار شرم و حجاب کا باعث بنتا ہے اور اندر اندر خواتین اپنا آپ گھلائے جاتی ہیں وہ صرف لیکوریا ہے، ایام کی کمی، زیادتی، بوجھ پڑنا، کمر میں درد، کولہے میں درد اور کھچاؤ، اندرونی ورم حتیٰ کہ پرانے سے پرانے لیکوریا کا خاتمہ یقینی طور پر ان ادویات کے مستقل استعمال سے ممکن ہے، کتنی خواتین ایسی ہیں کہ ان کے ایام خراب اور لیکوریا اس حد تک تھا کہ ایک نماز سے دوسری نماز پڑھنا ممکن نہ تھا کہ کپڑے ناپاک رہتے تھے، کمر اتنی درد کرتی ہے کہ گھر کے کام مشکل حتیٰ کہ ناممکن ہوتے ہیں، اس حالت میں غصہ، چڑچڑاپن، بے ترتیب زندگی شروع ہوجاتی ہے، حتیٰ کہ پورا جسم کسی زخم کی طرح دُکھتا چلا جاتا ہے، سالہا سال کی تحقیق نے ان بیماریوں کے خلاف ایک مؤثر تریاق تلاش کیا ہے جو بے شمار خواتین پر آزمایا گیا پھر کہیں اس کو عام استعمال کی اجازت دی ہے، اعتماد کی بات یہ ہے کہ ادویات میں کسی قسم کے زہریلے عنصر یا کیمیکل کے کسی جز کو شامل نہیں کیا گیا۔ خاص قلاتی جڑی بوٹیوں کو استعمال کیا گیا ہے جن کا کوئی سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے، حتیٰ کہ اس دوا سے خواتین کے نسوانی ابھار کی کمی ہارمونز کی کمی بیشی اور جسم کا مسلسل کمزور ہونا، لاغر ہونا، خون کی کمی کیلئے نہایت آزمودہ ہے، ایسی عورتیں اپنا مرض چھپا چھپا کر کھوکھلی ہوجاتی ہیں یہ سب علامات صرف اس وقت پیدا ہوتی ہیں جب کوئی علاج کرا کرا کے تھک گیا ہو اس کے سامنے کوئی اور راستہ نہ رہے پھر صرف مایوسی ہی مایوسی اس کا مقدر بن جائے، بالکل اسی طرح کی ایک مایوس اور لاعلاج خاتون نے اپنے حالت بتانے کیلئے خط کا سہارا لیا کہ گھر میں ہر طرح فراوانی تھی کسی چیز کی کمی نہ تھی مرغن غذائیں، چاکلیٹ، کولڈ ڈرنک، تلی ہوئی چیزیں برگر وغیرہ ہمارا روز کا معمول تھا حتیٰ کہ دن رات کئی دن ایسی غذائیں کھاتے گزر گئیں۔ کچھ احساس نہ ہوتا تھا آنکھ اس وقت کھلی جب شادی ہوئی اور پھر میں کیا بیان کروں کہ میاں کی نظر میں بے حیثیت ہوگئی کہ پوشیدہ اندرونی نظام بالکل ناقص ہوچکا تھا، روتے سسکتے دن رات گزرتے گئے ہر شخص اس امید سے صبح کرتا کہ اس گھر میں کسی بچے کے رونے کی آوازیں بھی آئیں۔ لیکن مایوسی روزبروز بڑھتی گئی اور حمل کی امید سے ناامید، پھر کیا ہوا گھر بھر کی نظریں بدل گئیں، وہ عزت احترام اور محبت کے بول سب کچھ بدل کر انداز نفرت میں بدل گیا۔ میں اندر اندر گھلتی چلی گئی، علاج، ٹیسٹ کرائے، ہزاروں روپے نگل گئے پھر علاج کرتے کرتے لاکھوں خرچ دئیے چونکہ ایک مالدار گھرانے کی بہو تھی اس لیے رقم خرچ کرتے وقت محسوس نہ ہوا لیکن جب فائدہ نہ ہوا تو گھر میں روز روز کی لڑائی رہنے لگی خود میرے اندر بھی چڑچڑاپن پیدا ہوگیا، قوت برداشت کم سے کم ہوتی چلی گئی۔ ایک دن شاید اتوار کا دن تھا میری بالکل معمولی سی بات سے میری ساس ناراض ہوگئی اور گھر میں جھگڑا کھڑا ہوگیا۔ میری ساس نے صاف کہہ دیا اب اس گھر میں میری بہو رہے گی یا میں رہوں گی، بلکہ ساس صاحبہ نے اپنا بیگ اٹھا کر گھر سے نکلنے کا ارادہ کرلیا بدنصیب دن بس میری زندگی کا وہ بدنصیب دن تھا کہ مجھے گھر سے نکال دیا گیا، کچھ اٹھانے بھی نہ دیا گیا۔ میں حیران پریشان کہ اب کیا کروں، آخر کار گھر والوں کو فون کیا اور ایک پڑوسن کے گھر بیٹھ گئی بھائی آکر لے گئے کسی نے کہا جادو ہے کسی نے کہا جنات ہے کسی نے بندش بتائی، طرح طرح کی باتیں سننے میں آتیں کچھ رشتہ داروں نے الزام لگایا کہ اس کے تعلقات کسی اور مرد سے تھے اس لیے خود لڑ کر گھر چھوڑ آئی ہے۔ خود کشی کروں یا ملک چھوڑ دوں حکیم صاحب میری ویران زندگی کی مختصر کہانی آپ نے پڑھ لی ہوگی اگر میرا علاج ہوجائے اور میرا خاوند مطمئن اور میری اولاد ہوجائے تو میرا اجڑا گھر بس جائے گا، کچھ میرے لیے کریں اللہ کی بندی کو 3ماہ یہ کورس استعمال کرایا، آپ کو کیسے یقین دلائیں کہ اس بے رونق اور ویران خاتون کا گھر کیسے بسا، پھر اس کی ساس نے اس کے ساتھ سلوک کیسے بدلا اور خوشیاں جو ڈھونڈنے سے نہیں ملتی تھیں اس کے قریب کیسے آئیں۔ یہ ایک علیحدہ خوشی کا خط اور کہانی ہے۔ آج وہ 3بچوں کی ماں اور پھول جیسے بچے اس کے گھر کی رونق اور شادمانی ہے اللہ پاک اس بہن کو خوشیاں عطا فرمائے، پندرہ دن کی دوائی حیرت انگیز رزلٹ دیتی ہے جس کی پہلی خوراک جسم کو ایک سکون اور تندرستی کا پیغام دیتی ہے اور مریضہ مطمئن ہوتی ہے اور اس کی ناامیدی امید میں بدل جاتی ہے۔ مایوس اور غیرمطمئن خواتین جن کا ہر جگہ سے اعتبار اٹھ چکا ہو وہ خاص طور پر استعمال کریں۔
نسخہ الشفاء : مجیٹھ 250 گرام، سپاری کاٹھی 100 گرام، ان دونوں اشیاء کو سفوف تیار کریں چھوہارے 250 گرام ، پانی میں بھگو کر گٹھلی نکال کر اچھی طرح باریک کر لیں گائے کا دودھ پانچ کلو میں تینوں چیزوں کو پکائیں اور اس کا کھویا سا بنا لیں، مونگ 50 گرام، گوند کیکر 100 گرام، نشاستہ گندم 100 گرام، گائے کا گھی آدھ کلو تینوں چیزوں کا سفوف تیار کر کے گائے کے گھی میں بھونیں ، 250 گرام مغز بادام کا علیحدہ سفوف بنا کر بعد میں شامل کرلیں، چینی چار کلو کا قوام تیار کریں گوکھرو 250 گرام، کمر کس 100 گرام، کھوپرا 100 گرام، دار چینی 25گرام، ثعلب مصری 25 گرام، لونگ 25 گرام، مروارید 6گرام، الائچی خورد 25 گرام، سنڈھ 25 گرام، گل پستہ 10 گرام، پھلی سپاری 10 گرام، جائفل 10 گرام، ان تمام چیزوں کا سفوف تیار کر کے قوام میں پہلے کھویا جو سب سے پہلے بنا یا تھا اس کے بعد مغز بادام گھی میں بھونا ہوا سفوف ملا کر باقی ادویات بھی شامل کر لیں زعفران 2 گرام، عرق گلاب 120 گرام، شامل کر کے معجون تیار کریں
مقدار خوراک : صبح وشام نہار منہ دودھ کے ساتھ ایک چمچ استعمال کریں اس معجون سے ایک نہیں دو نہیں سینکڑوں مریضوں کو اللہ رب العزت نے شفا عطا فرمائی ہے اس سے کسی قسم کا لیکوریا ہو چاہے پیلے یا سفید رنگ دونوں میں بے حد مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70