مباشرت کی حقیقت انتہائی ضروری معلومات

مباشرت کی حقیقت انتہائی ضروری معلومات

مباشرت کی حقیقت انتہائی ضروری معلومات
اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں زندگی بھر آپ کو فائدہ ہوگا
قوت مباشرت اللہ کریم کی ودیعت کردہ نعمت ہے جس کا مقصد بقائے خلقت انسانی ہے اور شاید اسی مقصد کے لئے اللہ کریم ہر جنس سے جوڑے پیدا فرمائے اگر حضرت انسان اللہ کی عطا کردہ اس قوت کو اسی کی مرضی کے مطابق یعنی اعتدال کے ساتھ استعمال کریں تو پر یشانی سے بچتے ہوئے حضرت انسان اپنی عمر طبعی تک پہنچ سکتا ہے اور اگر اصل مقصد کو نظر انداز کرکے نفسانی اور شہوانی جذبات کی تکمیل کا ذریعہ بنا لیا جائے یعنی فطرت سے منہ موڑا جائے تو پھر موجودہ صورت حال پیدا ہوتی ہے
یاد رکھیے کہ ہر ایک کام میں اعتدال ہی کامیابی کا ذریعہ ہے
اللہ کریم نے یہ جذبات تمام حیوانوں کو عطا فرمایا ہے لیکن حیوانوں میں سے انسان ہی ایک ایسا حیوان ہے جو اس قوت کو لذت کے حصول کے لیے استعمال کرتا ہے
جنس مخالف کی پانچ اقسام جن سے مباشرت نہیں کرنی چاہیے
بوڑھی عورت
نوخیز، کم عُمر لڑکی
بد صورت، عورت، لڑکی
بیمار، لڑکی، عورت
حائضہ، حیض، مینسز والی، لڑکی عورت
علمائے متقدمین اس بات پر متفق نظر آتے ہیں کے جس عورت کی شرمگاہ گرم خشک اور خوشبو دار ہو وہی جازب منی اور اولاد نرینہ کے حمل پر معاون ہوتی ہے
وہ کون سی عورتیں ہیں جن سے مباشرت کرنا درست نہیں وہ پانچ قسمیں اوپر بتائی گئی ہیں
بوڑھی عورت جس کی اوسطً عمر تقریبا 50 سال ہے
کیونکہ بوڑھی عورت کی شہوانی قوت اور قوت جاذبہ نہیں ہوتی یہاں تک کہ علمائے متقدمین نے پچاس سال کی عورت سے مباشرت کو زہر قاتل لکھا ہے
حکیم ارسطو یہ نقل کرتے ہیں کہ اپنے سے چھوٹی عمر کی عورت سے مباشرت سے سرور، لذت، حقیقی اور میل پاور، مردانہ قوت میں اضافہ ہوتا ہے
اور ہم عمر عورت سے مباشرت کی کثرت باعث نقصان
اور بڑی عمر کی عورت سے مباشرت کی کثرت موت کی دلیل ہوا کرتی ہے
نو خیز، چھوٹی بہت کم عمر کی لڑکی سے مباشرت مرد کے لئے شدید نقصان کا باعث ہے یعنی وقت مباشرت عضو تناسل کو شدید اور قوی، زوردار حرکات کرنا پڑتی ہیں جس کے نتیجے میں پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اور کبھی اس نوخیز کی زندگی بھی جہنم بن جاتی ہے یعنی وہ مختلف امراض کا شکار ہو جاتی ہے
حائضہ، حیض مینسز، والی لڑکی، عورت سے مباشرت کرنا بھی موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے  یعنی رحم کی زیادہ گرمی کے سبب سے خون کی بیماریاں لگ جاتی ہیں جیسا کہ
آتشک، سوزاک، خارش ہونے کا شدید خطرہ ہوتا ہے اور اگر دوران مباشرت خون کا ذرا سا قطرہ بھی مرد کی پیشاب کی نالی میں داخل ہوجائے تو اپنی کیفیات کی وجہ سے میل پاور، مردا نہ قوت اور صحت کی دھجیاں اڑا کے رکھ دیتا ہے
بلکہ قرآن کریم میں یوں آیا ہے
اے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم لوگ آپ سے حیض کے بارے میں سوال کر تے ہیں آپ فرما دیجئے کہ وہ گندگی ہے پس تم اجتناب کرو عورتوں سے (مفہوم القرآن )
بد صورت عورت، لڑکی سے، مباشرت اس لئے منع ہے کہ طبیعت کو رغبت نہیں ہوتی دو سر ے لفظوں میں دھکا ہی ہوتا ہے ایسی عورت سے مباشرت ہمیشہ طبیعت کی کمزوری کا باعث ہوتا ہے
یاداشت : یاد رکھیے کہ حسن کا کوئی رنگ نہیں ہوتا بلکہ سارا حسن اپنی آنکھ میں ہوتا ہے
بیمار عورت : یعنی ایسی عورت سے مباشرت فریقین کے آدمی لطف کا باعث ہوتی ہے اور اگر امراض رحم سے متعلق ہو ں طوبی مباشرت سے پرہیز کرنا چاہیئے بصورت دیگر مرد امراض خبیثہ، سوزاک، آتشک، اور خطرناک امراض میں جکڑا جا سکتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70