مباشرت کب کرنی چاہیے، معلومات

مباشرت کب کرنی چاہیے، معلومات

نسخہ الشفاء : جب گرمی بڑھی ہوتی ہے تو پیاس کی زیادتی ہوتی ہے گرمی معلوم ہوتی ہے جب سردی بڑھی ہوتی ہے تو رطوبت کی زیادتی کی صورت میں اعضاء میں گرانی بھی ہوتی ہے اور خشکی کی حالت میں میں نیند کم آتی ہے جب دونوں کیفیتیں بڑھی ہوئی ہوں تو دونوں کی علامات پائی جاتی ہیں
ہمبستری کے لئے مناسب فعل و وقت
ہمبستری کے لئے گرمی کے مقابلہ میں سردی کا موسم اور دن کے مقابلہ میں رات کو وقت زیادہ مناسب ہوتا ہے کیونکہ ان اوقات میں طبیعت میں سکون ہوتا ہے اور اس بناء پر کہ بدن کے باہر کام کرنے والی قوتیں دیکھنے ،سننے ،سونگھنے ،چکھنے اور چھونے والی رات کو بدن کے اندرونی حصہ میں جمع ہو جاتی ہیں اور شب میں قوت باہ زیادہ ہوتی ہے ،شب میں بھی آدھی شب گزرنے کے بعد غذا کھانے کے تین چار گھنٹے بعد ہمبستری کرنا زیادہ بہتر ہے کیونکہ اس وقت ہضم معدہ ختم ہو کر جگر کی طرف غذا جذ ب ہونا شروع ہو جاتی ہے
ہمبستری کے لئے تیاریاں
جس دن ہمبستری کا ارادہ ہو اسی دن مقوی اور محرک باہ مردانہ قوت کو حرکت میں لانے والی غذائیں استعمال کرنی چائیے تاکہ حظ و لطف کامل حاصل ہو نیز محنت رنج و غم جیسے خشکی بڑھانے والے اسباب سے بچنا چائیے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70