مباشرت میں مرد کی ناکامی کے اسباب
اکثروبیشتر دیکھا گیا ہے کہ مرد مباشرت کے دوران عورت سے بہت پہلے انزال ھو جاتا ہے اور اس کی بیوی کو جنسی تسکین حاصل نہیں ھوتی. جنسی فعل کے دوران مرد کی ناکامی کے اسباب مندرجہ زیل ھو سکتے ہیں
اکثر نوجوان شادی سے پہلے ہی اپنی جوانی کی حفاظت نہ کرتے ھوئے رنڈی بازی یا مشت زنی وغیرہ کی مدد سے اپنی بیشترت طاقت ضائع کر چکے ھوتے ھیں. اس طرح مرد کا مادہ منویہ پتلا ھو جاتا ہے اور جسم کی طاقت ختم ھو جاتی ہے. مرد عورت کے پاس جانے کے چند منٹ بعد ہی انزال ھو جاتا ہے. ایسے آدمی اپنی بیوی کو جنسی تسکین نہیں پہنچا سکتے ایسا اگر بار بار ھو تو اس طرح کے مردوں کو چاہیئے کہ وہ مباشرت سے قبل اپنا جسم عورت کے جسم سے دور رکھیں اور عورت کے جسم کا خوب اچھی طرح مساس کریں. جب عورت مکمل طور پر بیدار ھو جائے تو بھر مباشرت شروع کرے اور اس کے لیے کوئی ایسا طریقہ استعمال کرے جس میں رگڑ کم سے کم ھو. ایسے لوگوں کو چارپائی کی بجائے زمین پر گدہ بچھا کر مباشرت کرنا بہتر ھوتا ہے. مباشرت سے قبل مرد کو اپنے عضو پر کسی قسم کی کریم وغیرہ لگا لینی چاہیئے تاکہ رگڑ کم سے کم ھو. بعض اوقات مرد میں سرعت انزال کا مرض اتنا زیادہ ھوتا ھے کہ اس سے سب کرنے کے باوجود مساس کے دوران ہی انزال ھو جاتا ہے. تو ایسے مریض کو چاہیئے کہ ہو اپنی بیوی کو بلکل نہ چھیرے اور کسی قابل حکیم سے علاج کرائے. ایسی حالت میں بیوی کو چھیڑنا اپنے ہاتھوں بیوی کو بدکاری کے گڑھے میں بھینکنے کے برابر ہے
مباشرت میں مرد کی ناکامی اس سبب بھی ھو سکتی ھے کہ بیوی کے دل میں مباشرت کی کوئی خواہش نہ ھو مگر صرف یہ سمجھتے ھوئے کہ شوہر کا حکم ماننا فرض ہے اس کام کے لیے تیار ھو جائے. مرد تو اس سے مزہ حاصل کر لیتا ھے مگر عورت کو مکمل جنسی تسکین دینے میں ناکام رہتا ھے . اس چیز سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ مباشرت صرف اسی وقت کی چائے جب میاں بیوی دونوں میںاس کی فطری خواہش پیدا ھو اور اس خواہش کو کسی مصنوعی طریقہ سے بیدار نہ کیا گیا ھو. اس سے مباشرت کا لطف دوبالا ھو جاتاہے. خاوند کا بیوی سے پہلے انزال ھونے کا ایک بڑا سبب یہ بھی ھوتا ہے کہ جنسی فعل کے دوران چونکہ مرد فائل ھوتا ھے اور اس کو زور لگا نا پڑتا ھے اور مرد کا مادہ منویہ عورت کے مادہ منویہ کی نسبت کم راستہ طے کر کے آتا یے. اس لیے مرد جلد انزال ھو جاتا ہے. بعض اوقات اگر دیر کے بعد بعد مباشرت کی جائے تو جنسی ہیجان کی وجہ سے مرد جلد انزال ھو جاتا ہے. مگر یہ کیفیت بلکل عارضی ھوتی ہے اور ایک دو روز کے بعد دور ھو جاتی ہے. اگر مرد ریادہ تھکا ھوا ھو اور اس تھکاوٹ کی حالت میں مباشرت کرے تو اس کے جلد انزال ھونے کے قوی امکانات ھوتے ہیں. ان سب باتوں سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ مباشرت سے قبل مساس کر کے عورت کے جذبات کو بیدار کیا جائے
سو فیصد مکمل جنسی علاج کیلیے رابطہ کریں حکیم محمد عرفان
al_shifa.herbal@yahoo.com 0313 9977999
اسلام علیکم
جناب آپ بلکل ٹھیک ہیں اپنی غذا کو بہتر رکھیں
asslam o alaikum!
sir main pehli fragat ke baad doosri ke liye tanaoo bohat der main hasil hota he, is ka koi hal batain, 1 se 1.30 hour lag jate hain
اسلام علیکم حکیم صاحب مین ایک مشکل مین ھوں میرے ساتھ ایک مسلہ چل رھا ھے 2 ڈھائ سال ھوگے ہین میری منی پشاب کے ساتھ بھتی رہتی ھے اور کبھی کبھی ویسے بھنے لگتی ھے اب میری شادی ھوگئ گے اور شادی کے دوران بھی یہ مسلہ چلتا رھا ھے شادی کے ایک مھینہ بعد مین ملک سے بار آگیا تھا اب ایک سال ھوگیا لیکن اب بھی میری منی پانی کی جیسی ھے اور ایسی طرح بھتی رھتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔حکیم صاحب۔۔۔۔ مھربانی فرماکرمیرے لیےاس کا علاج بتائین—شکریہ
aoa
sir anzal ka masla tk kesy ho ga
اپنا پرابلم تفصیل کے ساتھ میل کریں
اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
Sair ap ka koi whatsapp ka number ha to plz sand kr do ma ap sa call pa bat kran chata ho