مادہ منی کو گاڑھا کرنے والا، دیسی نسخہ

مادہ منی کو گاڑھا کرنے والا، دیسی نسخہ

مادہ منی کو گاڑھا کرنے والا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : تخم ریحان 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، مغز پنبہ دانہ 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ میں کھیر پکا کر میٹھا ڈال کر خالی پیٹ یعنی کھانے سے دو گھنٹہ پہلے کھائیں اس نسخہ کو ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ سفوف منی کو گاڑھا کرتا ہے، منی کی افزائش کو بڑھاتا ہے، اولاد پیدا کرنے والے جراثیم پیدا کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین