لو بلڈ پریشر کا دیسی علاج
بلڈ پریشر کا کم ہو جانا بھی بہت ہی زیادہ خطرناک ہے دل فیل ہوجاتا ہے ایلوپیتھک میں تو ایسی حالت میں فوری مدد کے لئے بے شمار ادویات ہیں اور کچھ نہیں تو ڈیکاڈرون انجکشن سے ہی کام لے لیا جاتا ہے لیکن طب میں آپ کو ایسی حالت کا مستقل علاج بتا دیتا ہوں دیا گیا نسخہ استعمال کرنے سے مستقل طور پر اس مرض سے چھٹکارا مل جائے گا
نسخہ الشفاء : حرمل 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : دو کیپسول صبح دوپہر شام تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں
فوائد : جن کا بلڈ پریشر لو رہتا ہے جسم میں سستی رہتی ہے کام کاج کرنے کی ہمت نہیں رہتی ان سب کو یہ دواء استعمال کروائیں چند روز میں تمام مسائل ختم ہو کر مرض سے چھٹکارا مل جائے گا
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal