لونگ افعال و خواص
لونگ،مفرح،مقوی و محافظ اعضا ئے رئیسہ ہاضم و اشتہا آور ہے ، ذہن و فکر کو تقویت
دیتا ہے، درد معدہ ریاح ، بلغمی تنگی تنفس سردی کی کھانسی اور سردی کا خفتان وحشت
خوف اور وسواس کو مفید ہے،فالج،لقوہ،سکتہ،نزلہ اور دماغ کے امراض بارو طب کونا فع
ہے،سرد دماغ کا مفتح دانتوں کے درد اور بد بو ئے دہن کا دا فع کرتا ہے،ہاضمہ اور امعاء
کو تقویت دیتا ہے،قے،متلی،ہچکی اور ڈکار کو مٹاتا ہے،روح حیوانی،حرارت غریزی،شہوت
جماع،رحم جگر، گردہ بارد اور طحال کو قوت دیتا اوران میں گرمی پیداکرتا ہے،استسقا اور
سردی سے قطرہ قطرہ پیشاب آنے کو مفید ہے، مقوی باہ،مسخن رحم اور معین حمل ہے
اسکی روح نہایت خوشبودار با ذا ئقہ اوردافع قے ہے اورعضوخاص پر طلا نہایت مفید ہے
حرارت کو بڑھاتا ہے،قوت ہضم اور بھوک زیادہ کرتا ہے،دافع بلغم دباد،مفرح طبیعت منہ کی
بد مزگی دور کرکے خوشبو پیدا کرتا ہے،سردی کی سوزش،شکم،قے،دست اور بخار کا دافع
گٹھیا،درد سر،سانس کی بد بو،دمہ اور نرخرے کے امراض میں مفیدہے،زخموں اور اورام کو
نافع ہے،کاسر ریاح ہے
لونگ کا سرمہ آنکھ میں لگانا بینائی کو تیز کرتا ہے آنکھ کے سبل و نا سور کو مفید اور
جالے کو دور کرتا ہے
دانت درد::اس کے چبانے سے دانتوں کا وہ درد جو سردی سے ہو ختم ہو جاتا ہے،منہ کی
بدبو دور ہو جاتی ہے اور مسوڑھے مظبوط ہوتے ہیں