لقوہ ،کا علاج

لقوہ ،کا علاج

لقوہ ،اور فالج کا علاج
نسخہ الشفاء : میٹھا تیلیہ3گرام، جائفل3گرام ،فلفل درز3گرام، اجوائن3گرام ،مرچ سیاہ 3گرام ،سونٹھ 3 گرام، جلوتری 3 گرام، دیسی شکر 30 گرام
ترکیب تیاری : دیسی شکر کے علاوہ باقی تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں شکر کو اچھی طرح باریک کر کے خوب مکس کرکے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال : ایک گولی صبح کےوقت اور ایک گولی رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک تا دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں ۔لقوہ اور فالج کے مریض ایک ماہ تک استعمال کر سکتے ہیں مکمل افاقہ ہوگا روزانہ دو چمچ زیتون کا تیل اور ایک گلاس گرم دودھ لازمی استعمال کریں
ہدایات : غذا میں دیسی مرغی کا شوربا یاں بکرے کے گوشت کا شوربا ،اور بکرے کا گوشت ،وغیرہ ۔بادی اور سرد اشیاء سے پرہیز کریں
نوٹ ؟ مریض اپنے بلڈپریشر کو نارمل رکھنے کی کوشش کرتا رہے، ذیابیطس کا چیک اپ اور کنٹرول رکھے، دل کے امراض کے علاج سے بے پروا نہ ہو، تمباکو نوشی یا تمباکوخوری شراب نوشی، بسیار خوری وغیرہ سے گریز کرے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین