كولیسٹرول بڑھنے کے شدید نقصانات
یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ہے
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دواء فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا (انجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر د ل کی نالی میں ایک، سپرنگ ڈالتے ہیں جسے سٹنٹ کہتے ہیں امریکہ میں بنتا ہے اور اس کی کا سٹ خرچہ صرف تین ڈالر ہے. اسی سٹنٹ کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فرو خت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا کمیشن ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ (انجيوپلاسٹي) كرواؤ
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، (انجيوپلاسٹي) آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو سپرنگ دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل پین کی طرح ہوتی ہے. کچھ ہی مہينوں میں اس سپرنگ کی دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے کولیسٹرول، بلاکیج، اور فیٹ جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا (ہارٹ اٹیک) ڈاکٹر کہتا ہے دوبارہ انجيوپلاسٹي كرو اؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ہیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ہے
اس مرضکا قدرتی علاج
Ginger juice
ادرک اس خون کو پتلا کرتا ہے یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا ہے
Garlic juice
لہسن میں موجود کولیسٹرول اور بی پی کو کم کرتا ہے. دل کے بلاکج کو کھولتا ہے
Lemon juice
لیموں میں موجود
Antioxidants، vitamin C، potassium
خون کو صاف کرتے ہیں.یہ بیماری کے خلاف مزاحمت بڑھاتے ہیں
Apple cider vinegar
ایپل سائڈر سرکہ میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی چیزوں کو اس طرح استعمال میں لائیں
ایک کپ لیموں کا رس لیں، ایک کپ ادرک کا رس لیں، ایک کپ لہسن کا رس لیںم ایک کپ ایپل سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں
طریقہ استعمال : روز اس دواء کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں نسخہ کی مقدار کو مکمل استعمال کرنا ہے
اس کے استعمال سے سارے کی ساری بلاکج ختم ہو جائیں گی .یعنی شریانیں کھل جائینگی إن شاء اللہ
ذرا سوچیں کہ شام کے وقت آپ گھر جا رہے ہیں وہ بھی بالکل اکیلے .ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا آپ جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدامات کریں
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے. ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے . جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام
ہو جائے. زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ دل سكڑتا ہے جس سے
خون باقاعدگی سے چلتا ہے. جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں . ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal