قوت باہ کی کمزوری کا، دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا، دیسی علاج

قوت باہ کی کمزوری کا، دیسی علاج
قوت باہ کا احساس بھی انسانی عقل کے ساتھ گہرا تعلق رکھتا ہے
قوت باہ کی کمزوری کے اسباب
کبھی یہ شکائیت عضو تناسل یا خصتین میں کسی پیدائشی نقص کی وجہ سے ہوتی ہے
مباشرت کی زیادتی جلق یا اغلام کی عادت سے یا عرصہ دراز تک جریان منی کثرت احتلام کی شکائیت رہنے سے علاج نہ کروانے سے
اعضائے رئیسہ
دل و دماغ جگر وغیرہ کے ضعیف ہو جانے سے یا پھر معدہ گردوں کے ضعیف ہو جانے سے بھی حالت پیدا ہو جاتی ہے  اور قوت باہ کی کمزوری ہو جاتی ہے
جسمانی کمزوری
تفکرات، غم و غصہ، منشیات کا زیادہ استعمال وغیرہ قوت باہ کی کمزوری کا باعث بنتا ہے
قوت باہ کی کمزوری کی علامات
عضو تناسل کے بیکار ہو جانے سے قوت مجامعت ناقص ہو جاتی ہے کبھی خفیف سا نعوط ہو جاتا ہے اور کبھی طبیعت ایسی منتشر ہو جاتی ہے کہ انتشار بالکل نہیں ہوتا اور بعض اوقات جماع کی طرف بلکل رغبت نہیں ہوتی
ضعیف دماغ
ضعیف دماغ کی حالت میں اس میں کندی اور سر کی شکائیت ہوتی ہے نزلہ زکام ہو جاتا ہے آنکھوں کے سامنے اندھیرہ آتا ہے
ضعف قلب
ضعف قلب کی حالت میں نبض ضعف ہو جاتی ہے
ضعف جگر کی وجہ سے بھوک کم ہو جاتی ہے
ضعف معدہ
ضعف معدہ کی حالت میں بھوک کم ہو جاتی ہے کمزوری ہوتی ہے بعض دفع دست آتے ہیں
گردوں کی کمزوری
گردوں کی کمزوری کی حالت میں گردوں کے مقام پر درد ہوتا ہے اور دیگر علامات ضعف گردہ پائی جاتی ہیں ۔
قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، مغز کدو 5 گرام، مغز تربوز 3 گرام، تخم کاہو 3 گرام، نشائستہ 4 گرام، چینی 24 گرام،  دودھ 1 کلو
ترکیب تیاری : ان تمام چیزوں کو دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں تھوڑا گاڑھا ہونے پراتار کر ٹھنڈا کر کے پلائیں انشاءاللہ قوت باہ کی کمزوری دور ہو جائے گی یہ ایک خوراک ہے اسی طرح ایک ہفتہ میں تین بار استعمال کریں ایک ماہ تک

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70