قوت،باہ کو حرکت میں لانے کے لئے، پیاز

قوت،باہ کو حرکت میں لانے کے لئے، پیاز

قوت،باہ کو حرکت میں لانے کے لئے، پیاز
نسخہ الشفاء ۔ پیاز قوت باہ کو حرکت میں لانے کے لئے ایک اچھی چیز ہے لیکن اس
کی کثرت حافظہ کو کُند اور دماغ کو خراب کر دیتی ہے پیاز کے ساتھ کالی مرچ اور
دارچینی کا استعمال کرنا اس نقص کو دور کر دیتا ہے اور پیاز کو زیادہ مقوی باہ بنا
دیتا ہے پیاز دال مصالحہ چٹنی وغیرہ میں استعمال کرنا زیادہ مفید نہیں سفید پیاز
سرخ پیاز سے زیادہ مقوی باہ ہوتا ہے ۔ سفید پیاز میں جنسی قوت بیدار کرنے کی
صلاحیت ہوتی ہے 20گرام سفید پیاز اورذائقہ کے مطابق مرچ مصالحہ شامل
کرکے انڈہ آملیٹ بنا کر صبح روٹی کے ساتھ کھانے سے قوت باہ پیدا ہوتی ہے
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70