قدرتی سیکس ٹائمنگ بڑھانے کی گولیاں، دیسی علاج
یوں تو بازار میں عام ملٹی وٹامن کی گولیاں دستیاب ہے اور ٹائمنگ کی بھی لیکن مارکیٹ کے ایسے نسخے زیادہ نقصان دہ ہوتے ہے، وقتی ٹائم تو دیتے ہیں لیکن ان کے سائیڈ ایفیکٹ بہت ہوتے ہیں. مرد کو عادی بنا دیتے ہیں اور کچھ دنوں بعد گردے جگر معدہ پر برے اثرات ظاہر کرتے ہیں
میں جو آپ کو نسخہ بتا رہا ہو ں یہ مردانہ کمزوری اور ٹائمنگ کا مکمل علاج ہے. کوئی وقتی نسخہ نہیں. قدرتی چند جڑی بوٹیوں سے ایک آسان نسخہ ترتیب دیا گیا ہے. جو ہزاروں بار آز مایا جا چکا ہے. اور اب آپ اس کو بے فکر ہو کر استعمال کر سکتے ہیں. ایسے نسخے بے ضرر ہوتے ہیں ہر عمر کے لوگ استعمال کرسکتے ہیں. بغیر کسی نقصان کے
نسخہ الشفاء : مالکنگنی 50 گرام، دارچینی 50 گرام، لونگ کی ٹوپیاں 10 گرام، کمرکس 50 گرام، زعفران 20 گرام
ترکیب تیا ری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں اتنا شہد ملا لیں کہ سخت گو لیاں بن سکیں اور کالے چنے کے برابر گو لیاں بنا کر کسی شیشی میں رکھیں
مقدار خوراک : دو 2 گو لیاں صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دو ماہ مسلسل استعمال کریں، اور اس گولی کو وقت خاص ہم بستری سے ایک گھںٹہ پہلے بھی کھاسکتے ہیں. اس نسخہ میں عمر کی کوئی قید نہیں ہر عمر میں استعمال کیا جاسکتا ہے
فوائد : اعصابی کمزوری ختم ہو گی، سرعت انزال ختم کر کے، ہم بستری کی ٹائمنگ بڑھ جاتی ہے، اورہم بستری کے بعد تھکن نہیں ہوتی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal