قبض کشا، گولیاں بنائیں
نسخہ الشفاء : مغز جمالگوٹہ 10 گرام، پوست آملہ 30 گرام
ترکیب تیاری : آملہ کو موٹا موٹا کوٹ کر مٹی یا چینی کے برتن میں ڈال دیں۔ اور اسی طرح مغز جمالگوٹہ بھی تھوڑا تھوڑا کوٹ کر اسی برتن میں ڈال دیں اور چاٹی کی گاڑھی لسی اس قدر ڈالیں جس دوا خوب ڈھک جائے بلکہ چھاچھ دوا کے اوپر دو انگل چڑھ جائے گرمیوں کے موسم میں ایک دن رات اور سردیوں میں تین دن رات پڑا رہنے دیں پھر اضافی لسی پھینک دیں دوا کو نکال لیں پھر کھرل میں ڈال کرباریک پیس کر گولیاں دو دو رتی کی بنالیں اور خشک ہونے کے بعد شیشی میں حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : ایک گولی رات کو سوتے وقت پانی یا دودھ سے کھا کر سوجائیں
فوائد : ہر قسم کی قبض کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal