قبض دور بہترین نسخہ
قبض کے معنی ہیں قبضہ کرنا پکڑ لینا جب ہماری انتڑیوں میں خشکی پیدا ہوجاتی اور جب کسی بھی مرض کی وجہ سے انتڑیوں میں دودھیا رطوبت کی کمی واقع ہو جائے یا ثقیل غذاوں کا کثرت سے استعمال کرنے سے بھی اور خشک غذاوں کے کھا نے سے پانی کم پینے سے چاے کے زیادہ استعمال سے شراب خوری چرس افیم نسوار سگریٹ نوشی یہ سب اسی مرض کو دعوت دیتی ہیں
یہ نسخہ میرا مجرب ہے خود ترتیب دیا ہے جو لوگ قبض کے لیے ہر طرح کے مہنگے سے مہنگے شربت پی چکے ہیں اور أخر کار وہ جسم ہی رچ گے چکے ہیں اور اب کام نہی کرتے ان دوستوں کےلیے تحفہ نایاب ہے مسلسل استعمال سے قبض کا قلع قمع ہو جاتا ہے اور بواسیر جیسے مرض سے محفوظ رہ سکتا ہے
انتڑیوں کو خشکی سے پاک کرتا ہے اور طاقت دیتا ہے نظر کی کمزوری کو دماغی الجھن کو سوفیصد درست کرتا ہے نسخہ حاضر ہے
معجون اکسیر قبض
نسخہ الشفاء : گلقند 500 گرام کو گراینڈ کرلیں، سناء مکی 50 گرام گراینڈ کرلیں، 250 گرام مربہ ہڑیر سبر گھٹلی نکال کر چلکا گرینڈ کرلیں، چہار مغز 50 گرام گراینڈ کر لیں، 20 گرام مرچ کالی بھی گراینڈ کرلیں
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب اچھی طرح ملا لیں اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں معجون ا کسیر قبض تیار ہے
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal