دائمی قبض، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ ہے۔
نسخہ الشفاء : خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام۔
ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں
مقدار خوراک : خوراک 1 تا 3 گرام رات سوتے وقت ایک گلاس گرم دودھ کے ساتھ کھائیں۔
فوائد : دائمی قبض کا مکمل سو فیصد علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70