عورتوں کا بانجھ پن اور اسکا علاج
جب بچی بالغ ہوتی ہے تو قدرت کاملہ بدن سے اظہار کرواتی ہے، جسکو، ماہواری، مینسز، ماہانہ سائیکل، حیض کہتے ہیں، بہترین حالت یہ ہے کہ بچی کو ہلکی پھلکی فیلنگ ہو یا بلکل ہلکا درد ہو اور اگلے دن سے یہ نظام سٹا رٹ ہو جائے آج اس قسط میں اس کی کمی زیا دتی یا رُک جانے کے معالجات پر بات ہوگی بسا اوقات خون کے داتھ چھچھڑے آتے ہیں شد ید ناقابل برداشت درد ہوتا ہے ایسی حالتوں میں حمل قرار نہی پاتا اگر حمل ہو بھی جائے تو اسقاط ہو جایا کرتا ہے جن خواتین میں اسقاط کے معاملات چل رہے ہوں وہ اپنی مکمل کیفیتات کی جانچ کر سکتی ہیں ان عوارضات کیلئے مکمل فارمولا دونگا رزق اللہ کریم دیتے ہیں اس پر ہمارا ایمان کامل یونا چاہیئے ہاں مگر نہ تجربہ کار آدمی کبھی بھی اپنی مرضی سے معالجاتی سسٹم میں ہاتھ نہ ڈالے کیونکہ بعض دفع پرانی چیزیں مل جاتی ہیں اور لوگوں کو پتہ نہی ہوتا جسکی وجہ سے وہ پیسے کے ضیاع کے ساتھ ساتھ پریشان بھی ہوتے ہیں
نسخہ الشفاء : مرمکی 20 گرام، مصبر مصفی 20 گرام، کشتہ فولاد جامنی 6 گرام،زعفران 6 گرام، ہینگ 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھانا شروع کریں جب 25 دن کھا لیں تو اسارون پیس کر سفوف بنا لیں اور تین گرام فی خوراک صبح شام کیپسو ل کے ساتھ اضافہ کر لیں رُکے ہوئے، کم اور کم آنا تکلیف سے آنا چھچھڑوں سے نجات ہوگی پہلے دو دن دوران حیض جاری رکھ کر بند کر دیں اور پاکی کے بعد دوبارہ کیپسول شروع کریں اس طرح دو ماہ استعمال کریں اللہ کریم آپکو قابل اولاد بنا دینگے
مینسز، ایام، حیض کی بے ترتیبی کا علاج
نسخہ الشفاء : زیرہ سفید 30 گرام، ریوند خطائی 30 گرام، جوکھار 30 گرام، شورہ قلمی 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور دو گرام صبح شام دودھ سے تین یوم قبل حیض شروع کریں اور وقت پر حیض ہونا شروع ہو جائیں گے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal