عورتوں میں ایام، حیض کی خرابی کا، دیسی علاج

عورتوں میں ایام، حیض کی خرابی کا، دیسی علاج

عورتوں میں ایام، حیض کی خرابی کا، دیسی علاج
عورتوں میں ایام، حیض کی خرابی اور درد ، کمی بوجہ کمی خون ہو یا یوٹرس کی اندرونی سوجن کا مسئلہ ہو تو یہ آسان اور سستا نسخہ کمال کا رزلٹ رکهتا ہے اس کے علاوه یہ مرکب جوڑوں کے درد میں زبردست معاون ہے بادی کا خاتمہ کرتا ہے، منہ سے رال بہنے کو مفید ہے
نسخہ الشفاء : ہیرا کسیس مصفی 5 گرام، سونڈھ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، فلفل سیاه 10 گرام، نمولی نیم عمده 10 گرام
ترکیب تیاری : باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام کے کیپسول بهر لیں
مقدار خوراک : ایام سے10 دن پہلے 1 گولی یا 1 کیپسول نیم گرم دوده کے ساتھ صبح شام کھانے کے بعد کھائیں
ایام شروع ہونے پر ترک کریں 3 ماه میں مکمل آرام ہو گا

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین