ہچکی،بند کرنے کے لیے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ناریل کے ریشے 10 گرام کو جلا کر ان کی راکھ ایک پیالی پانی میں ملائیں جب راکھ پانی میں تہہ نشین ہو جائے تب یہ پانی مریض کو پلائیں انشاء اللہ فوری افاقہ ہو گا۔
نسخہ نمبر2 ہچکی بند کرنے،کے لیے
نسخہ الشفاء : کلونجی تین ماشہ باریک پیس کر اس میں ایک 10گرام مکھن ملا کر چٹائیں ان شا ء اللہ فوری افاقہ ہو گا ۔
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس