عضو خاص کے لئے، طلاء
بچپن کی غلط کاریوں کے برے نتائج اور خراب اثرات کو دور کرکے ازسر قوت لاتا ہے اور قوت باہ کی خرابیوں کو زائل کر کے عضو خاص کی تمام شکایات کو رفع کرنے میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : روغن زیتون 30 گرام،شنگرف 50 گرام، سنکھیا 3 گرام، بیر بہوٹی 20 گرام، زردی بیضہ مرغ 20 عدد
ترکیب تیاری : اول تینوں دواؤں کو باریک پیس کر زردی بیضہ مرغ میں ملائیں اور توے پر رکھ کر نیچے ہلکی آگ جلائیں سرخ رنگ کا روغن نکلے گا پھر اس میں روغن زیتون ملا کر محفوظ رکھ لیں
طریقہ استعمال : عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر مالش کریں اور صبح اُٹھ کر دھو لیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ عضو خاص کی تمام خرابیوں کے لئے مفید ہے عضو خاص کا ٹیڑھا پن ، عضو خاص کا ڈھیلا پن اور عضوخاص کا کمزور پن دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal