عضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے کا، دیسی نسخہ

عضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے کا، دیسی نسخہ

عضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سیماب 10 گرام، گندھک آملہ سار10 گرام، ہڑتال طبقی 10 گرام، سم الفار 10 گرام، میٹھا تیلیا 10 گرام، جمالگوٹہ 10 گرام، زردی بیضہ مرغ 20 عدد، شیر مدار 100 گرام، حریر ریشم مقرض حسب ضرورت، روغن کنجد حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : شیر مدار میں ریشم کے کپڑے کو تر کرکے سایہ میں خشک کرکے پھر تمام ادویہ کو روغن کنجد میں تر کرکے خوب حل کریں اور گولیاں موٹھ کے دانہ کے برابر بناکر بزریعہ پتال جنتر روغن کشید کرلیں برادہ لکڑی کی آنچ دیں۔ پھر روغن کو شیشی میں ڈال کر شور دار زمین یا نہایت تیز دھوپ میں رکھ دیں۔ اکیس روز کے بعد نکال کر انگلی پر لگا کر دیکھیں۔ اگر انگلی اس قدر سخت ہوجائے کہ موڑنے سے مڑ نہ سکے
طریقہ استعمال : حشفہ اور سیون کو چھوڑ کر مالش کریں اور برگ پان یا ارنڈ کا نرم و نازک پتہ لپیٹ لیا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو خاص کو موٹا اور لمبا کرنے کیلئے، بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین