عضو خاص میں سختی ٹائمنگ کا، نسخہ

عضو خاص میں سختی ٹائمنگ کا، نسخہ

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا، نسخہ
نسخہ الشفاء : قرنفل 2 گرام، مرچ سیاہ 2 گرام، زعفران 2 گرام، بسباسہ 2 گرام، دارچینی 2 گرام، زنجیل 2 گرام، کافور 2 گرام، 20 گرام شہد میں تمام ادویات کا سفوف مکس کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ہمبستری کے وقت ایک گولی کھائیں دودھ کے ساتھ
فوائد : عضو خاص میں سختی لاتا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین