عضو خاص، آلہ تناسل میں، طاقت اور سختی پیدا کرنے والا طلاء

عضو خاص، آلہ تناسل میں، طاقت اور سختی پیدا کرنے والا طلاء

عضو خاص، آلہ تناسل میں، طاقت اور سختی پیدا کرنے والا طلاء
نسخہ الشفاء : خراطین خشک 2 گرام، زعفران 7 گرام، کستوری 2 گرام، جلوتری 6 گرام، بیر بہوٹی 6 گرام، گھونگچی سفید 6 گرام، عاقرقرحا 2 گرام، مالکنگنی 10 گرام، دیسی انڈے کی ابلی ہوئی  ذردیاں 20 عدد
ترکیب تیاری : انڈے کی زردی 20 عدد لے کر حسب دستور روغن نکال کر اوپر دی گئی ادویہ کو پیس کر ملا کر مسلسل 6 گھنٹےتک کھرل کریں اور کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : دس قطرے روغن کی مالش کریں کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اور پان کا پتا باندھ دیں جلن وغیرہ ہو تو طلاء کا استعمال ترک کر کے روغن سرسوں کی مالش کریں اور اگلے دن پھر طلاء کریں
فوائد : ذ کاوت حس کو دور کرتا ہے پٹھوں کی سستی کو دور کر کے طاقت اور سختی پیدا کرتا ہے عجیب خوبی یہ ہے کہ امساک بھی پیدا کرتا ہے جلق کی وجہ سے پیدا شدہ سرعت انزال کی شکائیت بھی دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین