عضو تناسل کو ٹکور سے، فربہ اور سخت کرنے کا نسخہ
ٹکور سے عضو تناسل کو موٹا لمبا کریں
الشفاء : ڈھیلے ، سکڑے اور پتلے عضو تناسل کے لئے یہ نسخہ نہایت ہی کار آمد اور آسان اور ستا ہے۔ عضو تناسل کا ڈھیلا پن ، سکڑا ہونا یا پھر پتلا ہونا بھی مردانہ کمزوری کی علامات میں آتا ہے۔ بلکہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے۔ اس سے نہ صرف جنسی ملاپ میں مزہ کم آتا ہے بلکہ جنسی ملاپ کرنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہوتا جیسے کیسے کرکے مرد تو اپنی تسلی کرلیتا ہے۔ لیکن عورت اس سے بہت ناراض ہوتی ہے بلکہ اس سے اکثر گھروں میں لڑائی رہتی ہے۔ میاں بیوی کی آپس میں بنتی نہیں ۔ شوہر بیوی سے منہ چھپائے پھرتا ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے، اس میں آپ کا بھی کوئی قصور نہیں اور نا ہی عورت کا بلکہ قصور صرف اس بات کا ہے کہ آپ اس کا علاج ہی نہ کریں۔ اس مرض کے لئے ہم آپ کے لئے نہایت ہی اہم نسخہ لے کر آئے ہیں۔ جو کرنے میں بھی آسان ہے اور فائدے بے شمار ہیں
نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ ڈیڑھ گرام، سرخ مرچ 3 گرام، ادرک 3گرام، بیر بوٹی 2 گرام، مونگ 4 گرام، جلوتری 3 گرام، جائفل 1 گرام، خراطین 2 گرام، عاقر قرحا 2 گرام، برادہ کچلہ مدبر 1 گرام، تلوں کا تیل 50 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو اچھی طرح سے پیس کع سفوف بنا لیں اس کے بعد پسی ہوئی دوائی کو تلوں کے تیل میں ایک بار ڈبو لیں پھر اس کی کسی صاف اور جراثیم سے پاک کپڑے میں ڈال کر پوٹلی بنا لیں
طریقہ استعمال : سب سے پہلے عضو تناسل کو اچھی طرح سے نیم گرم پانی سے دھوئیں اور صاف کرلیں۔ اس اس تیار کی ہوئی پوٹلی کو توے پر سینک کر عضو خاص کی ٹکور کریں۔ 21 دن تک کی مسلسل ٹکور سے آپ کے عضو خاص کا لاغر پن ، سستی ، نامردی وغیرہ ختم ہوجائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ عضو خاص فربہ موٹا لمبا بھی ہوگا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal