عضوخاص کو موٹا، اور لمبا کرنے کے لیے، طلاء سرخ بنانے کا طریقہ
الشفاء : سب سے پہلے سوال یہ پیدا ہوتا ہے. کہ عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے طلاء یا کوئی ایسی چیز ہے. جو عضوخاص کو موٹا اور لمبا کر سکتی ہے. تو جواب یہ ہے کہ عضو خاص کو لمبا اور موٹا کیا جا سکتا ہے. اس میں عمر کی کوئی قید نہیں عضوخاص ایک مسل یعنی پٹھا اور پٹھے پوری زندگی بڑھتے بھی ہے اور سکڑتے بھی ہے اگران کی اچھی دیکھ بھال کر لی جائے تو پٹھوں کا پھیلاؤ بڑھ جاتا ہے. اور حفاظت نہ کی جائے تو یہ سکڑ جائے ہے، کیونکہ باریک رگیں بند ہوجاتی ہے. اور خون کی گردش بھی بند ہوجائے گی. اوراس طرح جب خون کی گردش نہیں ہوگی تو نفس سکڑ جائے گا. جسے ایک باڈی بلڈرجسم پر تیل لگا کر ورزش کرکے اپنے مسل کوبڑا کرتا ہے. اسی طرح عضوکوبھی بڑا کیا جاسکتا ہے. لیکن اس پر محنت ہے اور ٹائم بھی لگتا ہے
نسخہ الشفاء : عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے طلاء 10 گرام شنگرف رومی لے کر اس کو اچھی طرح کھرل کریں چتنا زیادہ کھرل کرو گے. اچھا ہے سفوف کو نہائیت مُلائم کر لیں. اور پھر درجن دیسی انڈوں کی زردیاں لیں اور اس کو شنگرف کے سفوف میں ڈال کر پھر سے کھرل کریں. دو سے تین گھنٹے کھرل کرنے کے بعد اس کا تیل نکالے تیل نکالنے کا طریقہ یہ ہے. کہ ایک پرانا برتن لیں اور اس میں یہ کھرل والا سامان ڈال دیں. اور ہلکی آنچ دیں 1 گھنٹے بعد اس میں سےتیل نکلنا شروع ہو جائے گا. اور باقی جل کرکوئلا ہو جائے گا. وہ تیل کسی شیشی میں ڈال دیں
طریقہ استعمال : رات کو پہلے تیل والی شیشی کو کسی گرم پاتی میں رکھ کر ہلکا سا جوش دیں. اور یاد رہے اس شیشی کو اچھی طرح بند کر کے اس کے اندر اگر پانی چلاگیا تو تیل خراب ہو جائے گا. اور پھر نفس کوہلکا سا کپڑے سے رگڑیں تاکہ خون کی گردش اچھی ہو جائے اور عضو خاص ہوشیار ہو جائے. پھر اس پر تیل کے 5 قطرے ڈال کر اس کی مالش کریں. سیون اورسپاری چھوڑ کر ایک ماہ تک اس کا استعمال جاری رکھیں. عضوخاص کو موٹا اور لمبا کرنے کے لیے طلاء بہت سی اس کی خوبیاں ہے موٹائی اور لمبائی میں اضافہ کرتا ہے. سختی پیدا کرتا ہے اور عضو خاص کی تمام بیماریاں اور نقص کو دور کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal