عضوخاص میں تناؤ، ذکاوت حس، سرعت انزال، جریان کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : مغز تمرھندی 10 گرام، موچرس 10 گرام، خولنجاں 10 گرام، تخم کونچ 10 گرام، تخم اوٹنگن 10 گرام، عاقر قرحا 10 گرام، لونگ 10 گرام، جدوار 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، زعفران 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جندبد ستر 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، حرمل 10 گرام، تخم سرس 10 گرام، شیر برگد، دودھ بوہڑ 150 گرام، موصلی سفید انڈیا 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر اس سفوف میں شیر برگد، دودھ بوہڑ ڈال کر سایہ میں رکھ دیں خشک ہوجانے پر پھر دوبارہ سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ملا کر اسکے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان احتلام مشت زنی کثرتِ جماع کے نتیجہ میں ہونے والی مردانہ کمزوری اور ذکاوت حس کا خاتمہ کر کے طاقت و توانائی بحال کرے چند دنوں میں قدرتی امساک پیدا کر دیتا ہے قدرتی طور پر عضوِ خاص میں تناؤ پیدا کرتا ہے عضوِ خاص میں موٹائی اور لمبائی بھی لاتا ہے، انتشار تناؤ سختی، شہوت شاندار، امساک زبردست، جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا باکمال زبردست علاج
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal