عضوخاص، نفس کو لمبا موٹا سخت، کرنے کا درست طریقہ

عضوخاص، نفس کو لمبا موٹا سخت، کرنے کا درست طریقہ

عضوخاص، نفس کو لمبا موٹا سخت، کرنے کا درست طریقہ
الشفاء : نفس کی مالش کے لیے مالش بنانے کا طریقہ میں ایک بات آپ کو بتا دوں مالش تو ہم بنا لیتے ہیں. لیکن اس کے استعمال درست طریقے سے نہیں کرتے. جس کی وجہ سے ناکامی ہوتی ہے. اور ہمارے پیسے اور محنت ضائع جاتی ہے. جب ہم نفس کو بڑھانے کے لیے کوئی طلاء یا مالش بناتے ہیں، تو اس کو استعمال کے دوران ہمیں کچھ چیزوں کا ضروری خیال کرنا چاہیے. سب سے پہلے آپ جو چیزین خرید رہے ہیں. کیا وہ قابل استعمال ہے یہ ضرور چیک کر لیں کہ یہ اصلی ہے یا نقلی کیونکہ کہ پنسار کے سامان میں نقلی چیزوں کا کافی استعمال کیا جارہا ہے، اب آپ نے اچھی والی چیزیں لے کر طلاء تیار کر لیا. اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے اچھے رزلٹ کے لیے. اپنے جسم کی مالش ہفتے میں 2 دفعہ ضرور کریں. ورزش لازمی کریں. واک یا اگر دوڑ لگا سکتے ہو تو بہت بہتر ہے. تاکہ پورے جسم میں خون کی گردش ہو اور بند رگیں کھل جائے. اور اگر کو ایسی چیز استعمال کرتے ہیں جس میں نیکوٹین ہو اس کو ترک کر دیں. سگریٹ اور ایسی دوسری چیزیں چاہیے کا استعمال کم کریں اب استعمال کا طریقہ کچھ اس طرح کریں. سب سے پہلے جو طلاء آپ نے بنایا ہے اس کو ہلکا سا گرم کریں اگر دن کو مالش کرنی ہے تو دھوپ پر رکھیں. اور اگر رات کو کرنی ہے تو پانی گرم کر کے شیشی کو اچھی طرح بند کر لیں اور چند منٹ کے لیے پانی میں ڈال دیں. تاکہ طلاء ہلکا سا گرم ہو جائے، پھرنفس کو پہلے آستہ آستہ کسی سوتی کپڑے سے رگڑیں جب نفس کھڑا ہو جائے اورروانی خون تیز ہو جائے تو اس کے بعد اچھی طرح تیل سے مالش کریں. نیچے پیشاب والی نالی چھوڑ دیں اور کیپ کو بھی چھوڑ دیں. نفس کی سائیڈوں اور اوپر سے لگائیں پانچ منٹ تک مالش کریں، اس کے بعد کسی ایسی چیز سے لپیٹ لیں تاکہ ہوا نہ لگے. اور پسینہ آئے اور رگیں کھل جائے. ان چیزوں پر عمل کر کے آپ تیل لگائیں پھر نفس بڑھے گا. اور اس کے وقت 3 ماہ درکار ہے. بہت محنت والا کام ہے
نسخہ الشفاء : خراطین 5 گرام، اسگند ناگوری 5 گرام، زعفران 5 گرام، بہیر بوٹی5 گرام، سرد چینی 5 گرام، ہینگ ایرانی 5 گرام، لے کر زیتون کا تیل 200 گرام میں جلا کر اس کو کھرل کریں اور اگر ضرورت پڑے تواس میں زیتون کا تیل اور ملا دیں کیونکہ لیپ کو پتلا پتلا بنا کر رکھ لیں اور روزانہ اس کی مالش کریں، اس کو تین ماہ تک جاری رکھیں نفس میں 3 سے 4 انچ اضافہ ہو جائے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70