طلا مجلوق
روغن اجوائن 5گرام، روغن مالکنگنی5گرام،روغن چلغوزہ5گرام،روغن جائفل5گرام
روغن لونگ5گرام،کستوری خالص 1گرام،زعفران5گرام
کستوری،زعفران باریک کھرل کرکے اس میں روغنیات ڈالکر پھر کھرل کریں 10
منٹ تک کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں،طلا مجلوق تیار ہے
طریقہ استعمال:عضو خاص پر سیون سپاری چھوڑ کر 5 قطرے روزانہ رات سوتے
وقت لگائیں صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی سے دھوئیں
فوائد : عضو خاص کی کجھی لاغری ڈھیلا پن دور کرتا ہے سختی لاتا ہے لمبائی
موٹائی پیدا کرتا ہے مستقل علاج ہے
ایک دن چھوڑ کر لگائیں ایک ماہ تک کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں دیتا
چھالا دانہ نہیں نکلتا
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس