طلاء نفس کی لمبائی کے لیے مجرب المجرب

طلاء نفس کی لمبائی کے لیے مجرب المجرب

طلاء نفس کی لمبائی کے لیے مجرب المجرب
مستند حُکماء کے علاوہ عام آدمی نہ بنائے
نسخہ الشفاء : بچھو سیاہ سوختہ 20 گرام، خراطین 20 گرام، بیربہوٹی 20 گرام، جونک خشک 20 گرام،  تیلیہ سیاہ 10 گرام،  جند بیدستر 20 گرام، جائفل 20 گرام، چیونٹے بڑے سیاہ 30 عدد، سم الفار سفید 50 گرام، عقرقرحا 20 گرام، تخم مولی 50 گرام، زعفران 6 گرام، لو نگ 20 گرام، خون خصیہ گدھا 100 گرام، روغن فاسفورس 30 گرام، شنگرف 10 گرام، زردی بیضہ مرغ 7 عدد، ہلدی 20 گرام،  روغن زیتون 20 گرام
ترکیب تیاری : فاسفورس کے تیل اور روغن زیتون اور زعفران کے علاوہ سب چیزوں کو خون خصیہ گدھا میں اچھی طرح کھرل کرکے لمبی لمبی گولیاں بنا کر آتشی شیشی میں تیل کشید کریں جب تیل نکل جائے تو اس میں فاسفورس کا تیل اور روغن زیتون اور زعفران ملا کر اچھی طرح کھرل کرکے ملا لیں ایسا تیل آپ کے ہاتھ میں موجود ہو گا جو مجرب المجرب ہے
 طریقہ استعمال : رات کو نفس کو اچھی طرح گرم پانی سے دھو کر خشک کر کے اچھی طرح ما لش کریں اور صبح دھو لیں دس دن استعمال کریں اور بس کر دیں ورنہ نفس خود بڑھنا شرو ع ہو جائے گا اس کے استعمال سے نفس کی مردہ رگیں زندہ ہو جاتی ہیں اور نفس موٹا اور طاقتور ہو جائے گا جن افراد کے نفس کا سائز بلکل چھوٹا ہو اور وظیفہ زوجیت ادا کرنے میں لُطف نہ ملتا ہو اس کے استعمال سے انشا اللہ کامل مرد بن جائیں گے خصوص بلخوص یہ طلاء ان حضرات کے لیے ہے جو نفس بڑا کرنے کے بے حد شوقین ہیں ان کے لیے یہ بے مثال دواء ہے اس کا رزلٹ ایسا ہے جو استعمال کرے گا انشا اللہ تا زندگی یاد رکھے گا اور نفس کمزور نہ ہو گا ایک ماہ کے استعمال سے نفس کا سائز بے حد لمبا اور فربہ ہو گا
نوٹ : نفس کا سائز بڑا ہوسکتا ہے اس کو ایک بار بنا کر استعمال ضرور کریں انشا اللہ مطلوبہ رزلٹ حاصل ہو گا جو ساری زندگی نہ ملا نہ دیکھا ہو گا. دواء تیار کریں اور استعمال کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70