طلاء مرہم : محرک و مقوی اعصاب

طلاء مرہم : محرک و مقوی اعصاب

طلاء مرہم : محرک و مقوی اعصاب
اجزاء:جند بیدستر،زعفران،بیربوٹی،ریگ ماھی،ہیراھینگ،خراطین مصفی،عقرقرحا،ہر ایک چھ
ماشہ،روغن دارچنیی،روغن لونگ،روغن مالکنگنی،روغن بیضہ مرغ،روغن تل،ہر ایک پانچ
تولہ،چربی شیر،چربی ریچھ ایک ایک تولہ، تمام ادویات کو زوردار ہاتھوں کو کھرل کریں
باریک مثل غبار کریں بعد میں روغنیات مکس کرکے پھر زوردار کھرل کریں مرہم سی بن
جائے گی:طریقہ استعمال،رات کو سوتے وقت آلہ تناسل پر بقدر مالش کریں اُوپر کوئی چیز
پٹی وغیرہ نہیں باندھنی صبح کو نیم گرم پا نی سے دھو لیں
فوائد:آلہ تناسل میں مظبوطی پیدا کرتا ہے اور اس کی قوتوں کو قائم کرتا ہے ڈھیلا پن دور
کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70