طلاء سنیاسی والا

طلاء سنیاسی والا

طلاء عضو خاص، بہت ہی زبر دست کامیاب آج سے 17 سال پہلے مجھے اک سنیاسی نے یہ نسخہ تحفہ کے طور پر دیا تھا میں نے بے شمار مریضوں کو بنا کر دیا اور سو فیصد کامیاب پایا
نسخہ الشفاء : خراطین تازہ لے کر ان میں سے مٹی نکال کر اچھی طرح دھو لیں صفائی کے بعد 50 گرام ہونے چاہیئں کھرل میں ڈال کے ایک پاؤ بھیڑ کے تازہ دودھ میں کھرل کریں جب یہ باریک ہو جائیں بیربوٹی 20 گرام، ڈال کے کھرل کریں اور اس میں 30 گرام، گائے کا دیسی گھی اور 20 گرام آک کا دودھ . یعنی شیر مدار، اور 100 گرام، ڈمرا مچھلی دریائی کی چربی کا تیل نکال کے مکس کریں اور آدھا گھنٹہ خوب کھرل کر کے اس تیل کو کسی شیشی میں سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : سونے سے پہلے عضو خاص پر آگے کیپ والا حصہ اور نیچے پیشاب کی نالی والا حصہ چھوڑ کر چار پانچ قطرے لے کر 2 منٹ کی ہلکی سی مالش کر کے اوپر مکمل کا کپڑا جو آپکے عضو خاص کے سائز کا ہو لپیٹ دیں اور صبح کو اُ ٹھ کر تازہ پانی کیساتھ دھو لیں اسی طرح ایک سے دو ماہ استعمال کریں اور اپنی دوعاوں میں یاد رکھیں
فوائد : عضوخاص کی تمام خرابیوں کو دور کرکے کبائی اور موٹائی پیدا کرتا ہے اور کھجی لاغری ختم کردیتا ہے عضوخاص میں بے انتہا سختی لاتا ہے آپ بنائیں اور استعمال کریں بہت ہی زبردست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
طلاء سنیاسی والا دو ماہ کی مکمل پیکنگ قیمت  (3500)
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70