طلاء زعفرانی، عضو خاص کی کمزوری کا علاج

طلاء زعفرانی، عضو خاص کی کمزوری کا علاج

طلاء زعفرانی، عضو خاص کی کمزوری کا علاج
تمام نسخوں سے بہترین ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیز امساک کو دوگنا کرتا ہے عضوِ مخصوص کی کھجی کو تاہی دور کر کے موٹا اور سختی پیدا کرتا ہے انتشار بے پناہ ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : بیر بہوٹی 5 گرام، خراطین 5 گرام ،اسگند ناگوری  5 گرام، جائفل 5 گرام، زعفران 5 گرام،  عطر کیوڑہ 5 گرام، عطر گلاب 5 گرام، عطر حنا 5 گرام، مولسری5 گرام، شہد خالص 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو خوب باریک  سرمہ کر کے عطریات شامل کر لیں اور کسی شیشی میں سنبھال کر رکھیں
ترکیب استعمال : رات سوتے وقت نفس، عضو خاص  کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر اچھی طرح تین چار قطروں سے مالش کریں 5،6 گھنٹے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : عضو خاص، کو موٹا لمبا، سخت کرتا ہے ہاتھ رسی کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری  دور کر کے جوانوں جیسا بنا دیتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین