طلاء، نفس، عضو خاص، آلہ تناسل، کو بڑا کرنے کا، دیسی علاج

طلاء، نفس، عضو خاص، آلہ تناسل، کو بڑا کرنے کا، دیسی علاج

طلاء، نفس، عضو خاص، آلہ تناسل، کو بڑا کرنے کا، دیسی علاج
دور جدید میں ہم اپنی ثقافت اور اپنی روایتی طور طریقوں کو نظر انداز کرچکے ہیں جس سے ہم میں بہت سی بیماریاں پیدا ہورہی ہیں۔ نئی نئی بیماریاں جن کے کبھی نام بھی نہیں سنے تھے آج ہم میں پائی جاتی ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ انسان کی کاہلی اور سستی روی ہے۔ پہلے دور کے انسان محنت کش ہوا کرتے تھے خالص دیسی خوراک کھاتے تھے آج کے دور کی پیداوار جو برگر اور پیزا کھاتی ہے اس میں طاقت کہاں ہوا کا جھونکا ہوتے ہیں۔ عام جسمانی طاقت کے ساتھ ساتھ نئی نوجوان نسل چاہے وہ لڑکی ہو یا لڑکا جنسی طاقت میں بھی بہت کمزور ہے آج ہم اپنے قارئین کے لئے ایک ایسا نسخہ پیش کررہے ہیں۔ جو بہت آسان اور سستا بھی ہے ہر انسان اسے بآسانی اپنے گھر پر بنا سکتا ہے۔ یہ ایک خاص قسم کا طلا ہے جو عضو خاص بڑا کرنے کے علاوہ اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ یہ عضو خاص کی مردہ رگوں کو بھی زندہ کرتا ہے۔ جو مشت زنی کی وجہ سے مر گئی ہوتی ہیں۔ لیکن اس کو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اگر کوئی مکمل پرہیز کرئے تو اور بھی زیادہ فائدہ دیتا ہے۔ ہم پہلے بھی اس بات کا ذکرکرچکے ہیں کہ ہمارا بتایا ہوا کوئی بھی نسخہ خطا نہیں جاتا لیکن اکثر لوگ اپنی کم علمی کی وجہ سے اس نسخے کے ساتھ وہ پرہیز نہیں کرتے جو کرنی چاہئے۔ تو چلیں پہلے آپ کو نسخہ بتاتیں ہیں پھر پرہیز
نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 500 گرام، پان کی جڑ 100 گرام، لہسن 20پوتھیاں، روغن مالکنگنی 150 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کے تیل کو کسی بڑی سی کڑاہی میں ڈالیں اور اس میں پان کی جڑ  اور لہسن اور روغن مالکنگنی ڈال کر اسے ہلکی آگ پر پکنا رکھ دے۔ اسے پکنے دیں آگ زیادہ نہ ہو اس بات کا خاص دھیان رکھیں ہلکی آگ پر ہی صحیح طلا بنتا ہے۔ ہلکی آگ پر پکتے پکتے جب آپ دیکھیں کہ پان کی جڑ اور لہسن جل گیا ہے تو آپ بند کردیں۔ ٹھنڈا ہونے پر کڑاہی کو نیچے اتار لیں اور تیل کو چھان کر تیل کو محفوظ کرلیں۔ اب تیل چھاننے کے بعد جلی ہوئی چیزیں نکال کر پھینک دیں اور تیل کو کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : اس تیل کے پندرہ سے بیس قطرے روزانہ رات اس طرح اپنے نفس کی مالش کریں کہ نفس کے نیچے والی جگہ اور آگے کیپ والا حصہ چھوڑ کر تیل کو جذب کریں جب مالش ختم کرنے لگیں تو دو تین مرتبہ نیچے اور کیپ پر بھی ہاتھ پھیر دیں۔ اس طلا کے لگانے کے بعد نہ ٹھنڈا پانی پینا ہے اور نہ ہی عضو خاص کو دھونا ہے صبح اٹھ کر ہلکے نیم گرم پانی سے عضو کو دھویں۔ جب تک مالش کریں ٹھنڈی اشیاء ترک کردیں۔ ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں
فوائد :  چند دنوں کے استعمال سے ہی آپ کا نفس فراٹے مارتا گھوڑا بن جائے گا۔ اس میں بلا کی طاقت اور شہوت کے ساتھ ساتھ نفس بڑا بھی ہوگا، موٹا بھی ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین