طلاء، مشت زنی والوں کیلئے، ایک نئی زندگی
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 20 گرام، چربی مچھلی بام 100 گرام، کو پانی 5 کلو میں ہلکی آنچ پہ پکائیں جب پانی ایک کلو رہ جائے اتار کے ٹھنڈا کر ٹھنڈا ہونے کے بعد پانی پہ گھی نما تہہ بن جائے گی آرام سے اتار لیں اس میں 10 عدد جونک، خراطین مصفی 30 گرام، 2 عدد بچھو کلاں، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام،تخم جمالگوٹہ 20 دانے، اچھی طرح کھرل کریں کھرل ہونے کے بعد 250 گرام تلوں کے تیل میں 3 عدد بیضہ مرغ دیسی، ہلکی آنچ پر رکھ کر ہلکی آنچ پر جلا لیں اور چھان کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : روزانہ رات کو گرم پانی سے عضو کو دھو کر اچھی طرح رگڑ کے سرخ کریں پھر پانچ سے سات قطرے کی ہلکی مالش کریں حشفہ و سیون چھوڑ کر ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جلق زدہ لوگوں کیلئے نئی زندگی، عضو خاص کے تمام مسائل کا حل
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal