طلاء، عضو تناسل کو لمبا اور موٹا کرنے کیلئے
نسخہ الشفاء : عطر گلاب 12 گرام، عطر حنا 12 گرام، عطر کستوری 12 گرام، روغن صندل 50 گرام
ترکیب تیاری : سب کو مکس کر لیں طلاء تیار ہے
طریقہ استعمال : دس قطرے لیکر روزانہ رات کو حشفہ اور سیون چھوڑ کر عضو تناسل پر ہلکی ہلکی مالش کریں اور صبح اُٹھ کر دھو لیں ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : اس کے مسلسل استعمال سے عضو تناسل کا دبلاپن دور ہو جاتا ہے، اور عضو تناسل میں موٹائی آتی ہے اور لمبائی بھی ہوتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal