طلاء، خاص شاہی

طلاء، خاص شاہی

طلاء، خاص شاہی
نسخہ الشفاء : فلفل سفید 30 گرام، کندش 30 گرام، قسط تلخ 30 گرام، کباب چینی 20 گرام، فرفیون 20 گرام، عاقرقرحا 30 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو 1 کلو پانی میں رات کو بھگو دیں صبح جوش دیں اور پاؤ بھر پانی رہ جائے پھر کپڑے میں چھان کر پانی کو کسی دیگچی میں ڈال کر روغن بلساں 30 گرام، روغن مالکنگنی 30 گرام، روغن بیر بہوٹی 30 گرام، روغن زیتون 90 گرام، عنبر 3 گرام، روغن دار چینی 3 گرام، روغن جمالگوٹہ 2 گرام، روغن لونگ 3 گرام، کا اضافہ کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں پانی خشک ہو کر صرف روغن رہ جائے گا تو دو عدد بھلانوہ ٹوپی اُتار کر اس روغن میں بُھون لیں اور آنچ سے نیچے اتار لیں سرد ہونے پر چھان کر محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضو خاص کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کر پانچ منٹ تک عضوخاص کے ہر طرف مالش کریں کریں تا کہ تیل جذب ہو جائے پھر اوپر سوٹی کپڑی کی پٹی لپیٹ کر سوجائیں اور صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں پندرہ دن سے ایک ماہ کا مکمل علاج ہے
فوائد : عضوخاص کی کمزوری کو دور کرتا ہے، رگوں پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے، نیلی ابھری ہوئی رگوں کو درست کرتا ہے، اور عضو خاص کی کمزوری کو دور کر کے، موٹائی اور سختی لاتا ہے، مشت زنی کی تمام خرابیوں کو دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین