ضعف باہ کی وجوہات و علاج
الشفاء : ضعف باہ عوارضات اقسام متفرقہ کے اعتبار سے با مطابق مزاج و حالات وعمر وقوع پزیر ہوتے ہیں ناگزیر و بدترین حالات کہ باوجود اصلاح احوال مرض ازلہ دشوار گزار نہی ہوتا سوائے عقم تولیدی (پیدایشی مردانہ بانجھ پن ) ایں فرق خاص در عقم و عنانت (عقم و عنانت میں خاص فرق ہے) عقامہ قوت تولید سے ماورا جبکہ عنی فقدان جماع ضعف باہ جیسے عوارضات سے منسلک ہوتا ہے ایں حقیقت با روشن ضعف باہ وقوع مردان پختہ گر۔ ایں سعادت موصول بر مردان خاص (یہ حقیقت عیاں و روشن ہے کہ مردانہ کمزوری پختہ مردوں کو ہی لاحق ہوتی ہے یہ سعادت حاصل کرنے کہ لئے مرد ہونا ضروری ہے۔۔ ضعف باہ وجوہات کثیرہ کے اعتبار سے عواملی و غیر عواملی صورت سے مربوط ہوتا ہے جلق، جریان، احتلام، سوزاک، آتشکی، غدہ مذی کا التہاب، مجری بول تضیق مجری بول ،قضیب خصیتین عضوی نقایص ،خصیتین کا متورم خلقی ،معدوم حبل وحوض منی کا متورم زنگی ،قیلتہ الماء،غدہ مزیہ صغرہ،غلفہ کا حجمی و کشادہ احلیل ضعف عامہ دماغ ونخاع کی کمزوری گردہ مثانہ جگر کی کمزوری یا مسکن مضعف منشیات سے منسلک اشیا کا عادی، مضر و ناقص ادویہ و علاج جو متحرک نقصان پہنچاتا ہے خوف ڈر کی حالت میں جماع مسلسل ذھنی دباو تفکرات کی حالت میں جماع ضعف جگر کی حالت میں جماع ضعف گردہ کی حالت میں جماع اعضا ریسہ کا ضعف بلاواسطہ ضعف باہ سے متصل ہوکر قوت باہ کے نخلستان کو اجاڑ کر تباہ وبربادہ کر دیتے ہیں۔
سرعت انزال بذات خود مرض نیست است بلکہ یہ باقی عوارضات کا پیش خیمہ ہے جو متذکرہ بالا عوارضات میں سے لازم و ملزوم کی کیفیت سے مربوط ہوں گے
ضعف دماغ کی صورت میں، تکدر حوارس تشویش تفکرات شہوت جماع سے عاری، انزال ناقص، تھکن قبل و بعد از جماع، طبعئت کا راغب از جماع سے عاری،ضعف جگر کی صورت میں لذت جماع سے عاری ہونا حرارت غریزی کے سبب سرعت انزال بعد از جماع چہرے وآنکھوں کا پیلا پڑتے جانا جماع سے بیزاری صنف نازک سے بیزاری قلت وکمی انتشار پیار محبت بوسہ کنار میں سرد مہری۔
مزید پڑھیں
ضعف معدہ کی صورت میں
قلت منی ناقص کرم منی،حدت تحیری منی، رقیق منی جماع کہ مابین دردوں کا اضافہ بالخصوص درد سر ۔جریان کہنہ۔ احتلام ربطی ۔ مثانہ پر وزن بوجھ سوزش درد ریاحی گردہ ومثانہ
علاج جامع
متفرقہ امراض در ضعف قوت باہ میں اول تزکیہ نفس دوم غذا معتدلہ سوم تا دافع مرض جماع سے پرھیز خیالات شہوانی سے اجتناب ۔
علاج غذا
ہلکی مرچ نمک والی غذاہ شوربہ یخنی سلاد کا استعمال روغن زیتون کی مالش بھنے ہوئے چنے ترکاریاں زود ہضم غذا دودھ مکھن تلوں کا تیل
علاج طب
موصلی سفید، ثعلب مصری، زعفران، بیج بند، تخم ریحان، تخم شلغم، تخم پیاز، کشتہ قلعی، کشتہ مرجان، کشتہ چاندی، کشتہ سونا، کشتہ ہیرا، کشتہ مروارید، بمناسب ادویہ ہمراہ بدرقہ استعمال کروانیں
علاج سنیاس
نسخہ الشفاء : گندھک 30 گرام، پارہ 10 گرام، جوھر سم الفار 3 گرام، شنگرف 3 گرام، جوہر ہڑتال 3 گرام
پہلے پارہ و گندھک کی کجل بنائے دوم باقی اجزا کو الگ سفوف کریں تمام کو یکجا کریں اور 1 +1 لیموں نچوڑ کر کھرل کریں 100 لیموں تمام کرکے یہاں تک کھرل کریں گولی باندھنے کے قابل ہو جائے دانہ مونگ برابر گولی بنا لیں ایک گولی روزانہ ہمراہ دودھ استعمال کریں 100 گرام روغن زیتون میں 10 گولیاں ڈالکر جوش دیں جب نصف رہ جائے کھرل کریں۔ اس روغن کو بیرونی طور پر طلا کریں تمام عوارضات کے لیے شافی و کافی ہے۔
علاج جوگی
جوگیانہ ککھ میں مار سیاہ کہ منہ میں شنگرف 10 گرام، کی ڈلی رکھ کر ہانڈی میں ڈالکر سرپوش آہنی لگا کر زبل فرس گھوڑے کی لید مین 41 یوم دفن کریں بعد از نکال کر برگ بانس کا ایک ککھ ہمراہ دودھ بعد از طعام شیرین نگلوا دیں بیرونی طور پر چربی سانپ سیاہ کی مالش کرین عوارضات مردمی تمام کی لئے مناسب شافی و کافی ہے۔
علاج مہوسین
علم مہوس کی تدبیر کے موافق پارہ کو آب پیاز جنگلی (پارہ 50 گرام، عرق پیاز 1 لیٹر) مین ڈالکر تانبہ کہ برتن میں رکھ کر بیری کی لکڑی کی آگ خفیف ترین دیں جب نصف رہ جائے تو اتار کر پارہ الگ کر لیں آب کو شیشی کی بوتل میں ڈالکر ایک انگل پتری سونا ایک انگل پتری چاندی انگل (3انچ) ڈالکر 4 ایک ہفتہ رکھیں بعد از ایام تکمیل ایک چمچ مٹی یا ریت پرننگے پاوں کھڑا ہو کر پیئں ۔بیرونی طور پر زردی بیضہ مرغ کا روغن کریں اس میں شنگرف سفید مدبر دسواں حصہ ڈالکر نفس پر طلا کرے تمام عوراضات اندرونی بیرونی اختتام پزیر ہو جانیں گے۔
علم ویدک
ماہرین وید برگد کے متبرک درخت کو امراض مردانہ کے لئے اکسیر خیال کرتے ہیں بمطابق وید 5 قطر شیر برگد ہمراہ شیر گاو نہار منہ استعمال کرین تخم برگد خشک و شاخ ہوائی خشک کو سفوف کر کہ شیر برگد ملا کر اس میں دو چند شہد ڈالکر برگ برگد خشک شدہ کے ہمراہ دو وقت کھائے تو عوارضات تمام اختتام پزیر ہو جانیں۔ راکھ برگ برگد کو روغن چہار گاو زیت۔تل۔ناریل میں سحق کر کہ بیرونی طور پر طلا کریں
قرابا دینی حکما کا متفقہ فیصلہ
بمطابق عوارضات اول ملین مسہل سے تصفیہ کریں دوم اطریفل سے تقویت کرے سوم جوارش جالینوس سے ابتدا کریں چہارم خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا پنجم معجون لولوی ششم دوا لمسک ہفتم معجون مقوی ممسک خاص ہشتم پلنگ توڑ پر منتہی کریں ۔بیرونی طور پر طلا سے پہلے قیروطی پھر طلا آبلہ انگنز تا کہ حرارت پیدا ہو طلا شاہی اسکے بعد طلا طلائی اور آخر پر طلا الماس سے استفادہ کریں۔ جب تک اول علامات مرض نابود نہ ہوں معالجہ جاری رکھیں۔
علاج روحانی
اول تزکیہ و تصفیہ نفس کے لیےپہلے فاقہ پھر روزہ رکھے سورہ نور کی تلاوت کرے یا اللہ یا قوی یا قادر یا مقتدر یا حئ یا قیوم 110 بار اور بعد از نماز مراقبہ نور کرے عرش کہ نیچے کھڑا ہوں اور نور کی بارش سر پر برس رہی ہے جسکی وجہ سے تمام بدن نور سے تر ہوتا جا رہا ہے بارس نور تیز سے تیز تر ہوتی جارہی ہے جسکی بدولت اندرونی کثافت بصورت کا لا پانی پاوں کے تلوں سے خارج ہو رہیہے مراقبہ یکسوئی سے 30 منٹ سے شروع کرے اور بتدریج بڑہاتا جائے جہاں تک سکون میسر ہو جاری رکھے چند دن مین واضیح فرق رونما ہوگا ۔
بیرونی علاج کی غرص سے طلاآخر سے استفادہ کیجئے ۔ ذہنی آسودگی عزم و ہمت کو بلند رکھین عبادات پر توجہ مرکوز کریں انشاللہ تمام عوراضات بالا اختتام پزیر ہو کر مراد کامل حاصل ہو گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal