ضعف باہ، جریان، ضعف قلب، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شاخ مرجان 10 گرام، یاقوت 3 گرام، عنبراشہب 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام، ورق سونا 1 گرام، زمرد سبز 3 گرام، عرق کیوڑہ حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : عرق کیوڑہ میں تمام اجزاء کا باریک پاؤڈر بنا کر چار دن کھرل کرکے ٹکیہ بنا کر مٹی کے کورے کوزہ میں گل حکمت کرکے دس سیر اپلوں کی آگ دیں، پھر ٹھنڈا ہونے پر نہائیت باریک کرل کر کے رکھیں
مقدارخوراک : دو چاول سے چار چاول ہمراہ خمیرہ گاؤزبان یا مکھن ساتھ میں ایک گلاس دودھ استعمال کریں انشاءاللہ پندرہ روز میں ہی کافی فائدہ نظر آئےگا
فوائد : ضعف دماغ، ضعف باہ جریان، ضعف قلب، ضعف اعضائے رئیسہ اور جن لوگوں کو دائمی نزلہ یا زکام کی شکایت رہتی ہے ان تمام امراض کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal