شہوانی خیالات کی بھرمار

شہوانی خیالات کی بھرمار

شہوانی خیالات کی بھرمار
ہروقت شہوانی خیالات میں غرق رہنے سے دماغ میں شہوانی تصورات قوت پکڑلیتے ہیں جس کی وجہ سے قوائے شہوانی میں ہجا نی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے جسکا بلاواسطہ اثر مبادی اعضاءپر وارد ہوتاہے اور دوران خون کاعمل تیزہوجاتا ہے اور ردعمل میں اعصاب متاثر ہونے سے عضوخاص کی رگوں میں کشادگی کی وجہ سے خون کا رُخ اعضائے تناسلی کی جانب بڑھ جاتاہے اور یوں عضوخاص میںخون کی آمد کے ساتھ ہی انتشار کاعمل شروع ہوجاتاہے تب حشفہ کے اعصاب اس ردعمل سے متاثر ہوتے ہیں اور یہ اثرات برائے راست دماغ اور حرام مغز تک پہنچ جاتے ہیں یوں دماغی دنیا میں شہوانی خیالات کی بھرمار سے قوائے شہوانی کو مدد مل جاتی ہے اور پھر انتشار مکمل ہو جاتا ہے انتشار چونکہ محرک منی ہے اس لئے اگر خیالات کارخ نہ بدلا جائے تو منی کا اخراج ناگزیر ہوجاتاہے اور اس فعل کے ہونے سے اعضائے تناسل میں کمزوری واقع ہوجاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین