شوگر کے مریضوں کیلئے، قوت باہ، کا سنیاسی نسخہ
الشفاء : قوت باہ کا یہ نسخہ انسولین کا ااستعمال کرنے والے شوگر کے مریضوں کہ لیے ہے جنکی قوت جماع بیماری کمزوری ادویات کی وجہ سے سست یا ختم ہو رہی ہوتی ہے ،اس نسخہ کے چند دن کے استعمال سے ہی اعصابی دماغی و لبلبہ کی کمزوری رفتہ رفتہ ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے جسکی بدولت قوت خاص میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے یہ نسخہ خاص جزو بدن ہو کر شہوت کو قائم کرتا ہے جسکی وجہ سے عضو میں بھر پور تناؤ سختی اور فعالیت آ جاتی ہے اور بے ساختہ طبعیت ملن کی طرف مایل ہو جاتی ہے، اس نسخہ کہ استعمال سے جماع کے بعد کی ہونی والی کمزوری ونقاہت بھی بدن پر اثر انداز نہی ہوتی اور مریض خود کو پہلے سے بھی بڑھ کر ہشاش بشاش ہلکا پھلکا محسوس کرتا ہے۔ یہ لاجواب دوا جہاں قوت باہ کو تقویت دیتی ہے وہیں شوگر کو بھی کنٹرول کرتے ہوئے رفتہ رفتہ کم کرتی جاتی ہے کیونکہ اسکے اجزا میں شامل نباتات اپنے تاثیری خواص کی بدولت دونوں امراض کے لئے فائدہ مند ہیں۔ یہ شہوت انگیز قوت خاص کا خاص نسخہ انسولین لگانے والے شوگر کے مریضوں کے لئے آب حیات کا درجہ رکھتا ہے
نسخہ الشفاء : برگ پان پر شیر برگد اتنا ڈالیں کے تر بَہ تر ہو جائے اب اس پر قرنفل 4 گرام، اذراقی مدبر 4 گرام، فلفل دراز 4 گرام، تخم حنظل 2 گرام، کا سفوف چھڑک دیں، سفوف چھڑکتے ،ی پتے پر چپک جائے گے اس پتہ کہ درمیان میں آدھا قطرہ آب نیلا مایی کا ڈالکر اسے چھاؤں میں رکھ دیں اسطرح کے 7 پتے تیار کر کے 3 روز بعد کھرل کرلیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک سے تین گولی تک کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دوپہر کے وقت نیم گرم دودھ سے ایک گولی 3 دن کہ وقفہ سے استعمال کر کے ایک بار جوا نی کا مزہ لیجئے شباب کی سیر کیجئے شہوت و طاقت کو چمکتا دمکتا پائے۔ یہ بے مثال جوہر علم سنیاس کی مدبرانہ حکمت کاملہ کا لازوال شا ہکار ہے جسکو میں سینکڑوں بار بنا کر خاص احباب کو دے چکا ہوں اور داد وتعریف وصول کرچکا ہوں
نیم حکیم مجربات سے دور رہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal