شوگر کا بہترین علاج آسان نسخہ
شوگر کا بہترین نسخہ آپ کو بتا رہا ہوں اللہ کے حکم سے پہلے کیپسول سے شوگر کنٹرول ہونا شروع ہو جاتی ہے یہ نسخہ انگلش ادویات سے لاکھ درجے بہتر ہے
یہ نسخہ شوگر کے لیے ہے. شوگر کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے. یہ مرض لبلبہ کی خرابی سے ہوتا ہے لیکن میرے خیال میں ناقص غذاوں کا استعمال بھی اس مرض کو پھیلانے کا باعث بنتا ہے یہ نسخہ نہ صرف شوگر کو نارمل رکھتا ہے بلکہ انسولین بھی چھڑوا دیتا ہے مزید جوڑوں کادرد کمر کا درد بھی دور ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، کلونجی 90 گرام، تخم سرس 30 گرام، موچرس 30 گرام، گوند کیکر.30 گرام، حنظل (تمہ) بیج نکال کر 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدرا خوراک : جن کی شوگر 300 سے اوپر رہتی ہے وہ صبح شام 1+1کپیسول دودھ کے ساتھ استعما ل کریں اور جن کی شوگر 300 سے نیچیے ہو وہ ایک کپیسول رات سوتے وقت دودھ کے ساتھ استعمال کریں. چند دن کے اندر ہی آپ کا شوگر لیول بلکل نارمل ہو جاہے گا
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal