شوگر اور مردانہ کمزوری، کا علاج

شوگر اور مردانہ کمزوری، کا علاج

شوگر اور مردانہ کمزوری، کا علاج 
الشفاء : دور حاضر کے موذی امراض میں شمار کیا جانے والا ایک نامراد موذی مرض شوگر جو اپنی کئی اقسام کی بدولت وجود انسانی پر کاری ضربات لگا کر جنسی جسمانی فکری طور پر اپاہج بنا رہا ہے۔ اس کہ اثرات جہاں باقی اعضا پر اپنا اثر چھوڑتے ہیں وہیں قوت باہ کو شدید ترین نقصان سے دوچار کرتے ہیں۔مردانہ طاقت وقوت بتدریج کم ہوتی جاتی ہے اور ایک وقت کے بعد مفقود ہو جاتی ہے ضعف باہ کی بدولت ہنستے بستے گھروں میں دراڑیں پڑنا مزاجوں میں تلخیوں کا آجانا زندگیوں کا اجیرن ہو جانا بے لزتی کی کیفیت کا طاری ہو جانا سرد مہری کی بدولت معاملات زندگی کی رونق کامانند پڑجانا معمول کی باتیں ہیں۔ اسکے تدارک کے لیے یہ نسخہ اکسیر   کی حیثیت رکھتا ہے جو شوگر کے مرض سے پیدا شدہ نقاہت کمزوری کو دور کرکے اعصاب کو مضبوط کرتا ہے طاقت مردمی کو بھرپور قوت کیساتھ ابھارتا ہے۔قوت خاص اس نسخہ سے حد درجہ فعالیت کے ساتھ عود آتی ہے جسکی بدولت مردانہ وجاہت اپنا اثر ظاہر کرتی ہے اور انسان خود کو پہلے سے زیادہ جنسی طور پرتندرست توانا محسوس کرتا ہے ایسے احباب جو شوگر کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا شکار ہوں اس نسخہ کو استعمال کر کے زندگی کی بہاروں سے لطف اندوز ہوں یہ نسخہ زندگی کو شادابیوں ورعنائیوں سے مزین کرکے ازدواجی معاملات کو خوبصورت احسن ترین کر دے گا
نسخہ الشفاء : مچھلی کالارہو کا کانٹا 50گرام، برادہ دندان فیل 50 گرام، برادہ بارہ سنگھا 50 گرام، عقرقرحا 50گرام، ازراقی مدبر 50 گرام، جوزماثل 25 گرام، دودھ برگد 75 گرام
ترکیب تیاری : کانٹا مچھلی دندان فیل بارہ سنگھا کو ریتی سے برادہ کرکے کھرل کر یں کے سفوف بن جائے پھر باقی مفردات کا سفوف شامل کر کے آخر پر دودھ برگد ڈال کر کالی مرچ برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی ہمراہ دودھ بوقت عصر ایک دن چھوڑ کر استعمال کریں
فوائد : انشااللہ ایک بار اس لذت وطاقت کو وجود میں موجزن پائے گا جو اس سے قبل وہم وگمان میں بھی نہ تھی اسکی قوت تاثیر روز روشن کی طرح عیاں ہے تیر بے خطا کی طرح اپنا قوی تر اثر اسی دن ظاہر کرتا ہے رگ وجاں میں طاقت وقوت دوڑتی محسوس ہوتی ہے اس نسخہ کے استعمال سے عام احباب بھی استفادہ کر سکتے ہیں مگر شوگر کے مریض بلخصوص اس کے کمالات سے ضرور مستفید ہوں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70