شوگر، خارش کیلئے

شوگر، خارش کیلئے

شوگر، خارش کیلئے
گندھک آملہ سار، چاسکو، کچور
تینوں ادویہ ہموزن علیحدہ علیحدہ پیس لیں اور کپڑا یا باریک چھلنی سے چھان کر اور دوبارہ علیحدہ علیحدہ تول لیں یعنی ہموزن کر لیں کیونکہ ان میں چاسکو کا وزن کم ہو جائے گا۔ لہٰذا چاسکو کے وزن پر گندھک، کچور بھی وزن کر لیں۔ ان ادویہ کو اچھی طرح مکس کر لیں اور بڑے سائز کے کیپسول بھر لیں۔ صبح و شام ،ایک ایک کیپسول پانی کے ساتھ نہار منہ کھائیں ۔
ہفتہ عشرہ بعد شوگر ٹیسٹ کرا لیں۔ انشاءاللہ شوگر نارمل ہو جائے گی۔ خارش کیلئے رات کو ایک ماشہ سفوف پیالی میں قدرے پانی میں ڈال دیں۔نہار منہ بمع پانی کھا لیں۔ فائدہ آپ کو ہفتہ عشرہ میں معلوم ہو جائے گا۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70