شوگر، بلڈپریشر، یرقان،، اور مردانہ طاقت، کیلئے باکمال نسخہ

شوگر، بلڈپریشر، یرقان،، اور مردانہ طاقت، کیلئے باکمال نسخہ

شوگر، بلڈپریشر، یرقان،، اور مردانہ طاقت، کیلئے باکمال نسخہ
یہ نسخہ خاص مقوی مغلظ ممسک مولد خون ہے جسکے تاثیری خواص سے ایسے احباب بھی مستفید ہو سکتے ہیں جو اس خوف سے قوت باہ سے مربوط ادویہ استعمال نہی کرتے کہ شوگر یا بلڈپریشر بے اعتدال نہ ہو جائے یا گرم دوا سے حرارت غریزی بڑھ کر افعال جگر کو نقصان نہ پہنچا دے ایسے تمام احباب بے خوف خطر مکمل اطمنان سے اس نسخہ کو استعمال کر کے اپنی قوت مردمی کو چند دن میں پہلے سے بڑھ کر قوی اور بہتر بنا سکتے ہیں ۔اس نسخہ سے نظام عصبی جہاں تقویت پاکر قوت باہ کو مضبوط اور فعال کرتا ہے وہیں اعضا رئیسہ کی کمزوریوں کو ختم کر کے انکو بھرہور تازگی فراہم کرتا ہے۔ یہ نسخہ عمر رسیدہ احباب کے لئے بھی نہائیت موزوں تر ہے جنکے معدہ گرم و مقوی ادویہ کے زیادہ متحمل نہی ہو سکتے اس نسخہ کی بدولت جسمانی نقاہت،جوڑوں کا درد بھی ختم ہوجاتا ہے جسم میں نئی روح پھونک دینے والا یہ نسخہ تمام اعضاء کو طاقت و قوت فراہم کرتے ہوئے قوت خاص کو اس حد تک پہنچا دیتا ہے کہ کوئی بھی کمزوری اس پر اثر انداز نہی ہو سکتی یہ نسخہ ایسے تمام احباب کے لئے آب حیات ہے جو کسی بھی مرض کی وجہ لذت یاں جماع مباشرت سے کرنے سے قاصر ہوں
نسخہ  الشفاء : تانبہ مصفی کی کٹوری 3×3 انچ میں برگد کا دودھ بھرتے ہوئے شنگرف رومی 10 گرام کچلہ مدبر 10 گرام  کا سفوف چھڑکتے جانیں اب اس کٹوری کو ململ کا کپڑا باندھ کر الٹا کر چھاؤں میں لٹکا دیں کہ پانی نیچے والے برتن میں گرتا رہے 3 دن بعد پانی مزکور کے ساتھ کھرل کریں اور کالی مرچ برابر گولیاں بنا لیں ایک دن چھوڑ کر ایک گولی ہمراہ دودھ لیں طاقت و قوت کا دریا موجزن پائیں گے یہ نسخہ صرف شوگر بلڈپریشر یرقان والے مریضوں  کیلئے ہے
نیم حکیم اس نسخہ سے دور رہیں صرف مستند حکماء ہی بنائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70