شربت الشفاء دیسی نسخہ
ہاتھ پاؤں جلنا، سینک، ہیٹ نکلنا، جگر کی گرمی چاہے جتنی بھی ہو معدہ کی گرمی یا معدہ کا خر اب ہونا،گردہ و مثانہ کی گرمی، آنکھوں سے جلن، سینک آنا پیاس کا بہت زیادہ لگنا پسینہ بہت زیادہ آنا، بھڑکی لگنا، فولاد کی کمی ہونا، ان سب امراض کے لیے انتہائی موثر علاج ہے، جریان لیکوریا کو بھی بہت فائدہ مند ہے
نسخہ الشفاء : تخم گاجر 50 گرام، بادیان 50 گرام، بہی دانہ 50 گرام، کاسنی 50 گرام، پودینہ 50 گرام، املی 50 گرام، آلو بخارا 50 گرام، ہلیلہ 50 گرام، بلیلہ 50 گرام، کشنیز 50 گرام، مکو 50 گرام، کشمش 50 گرام، گل نیلوفر 50 گرام، گل سرخ 50 گرام، الائچی سبز 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو 12 کلو پانی میں ایک رات بھگو رکھیں صبح ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب 6 کلو رہ جائے ٹھنڈا ہونے پر ہاتھوں سے مل کر چھان لیں اب اس کو پھر ہلکی آنچ پر رکھیں اور 4 کلو چینی ملا کر پکائیں تین اُبال آنے پر آنچ سے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں ڈال کر بھر لیں یہ شربت طاقت تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گلاس پانی میں حسب ضرورت شربت ڈال کے نوش فرمایں صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریںاس شربت کو شوگر فری بھی بنایا جا سکتا ہےچینی کی جگہ گلوکوز لیکوڈ کا استعمال کریں تیار شربت بھی مل جائے گا
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal